نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کاٹا نہیں کانٹا
  2. قیصرانی

    ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

    ہاں نا، وزن کافی بڑھا ہوا ہے میرا
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ آپ کا بھی بھلا کرے۔ اسی وجہ سے تو بدلا نہیں لیا نا
  4. قیصرانی

    ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

    الحمدللہ میرے جیسی گول روٹیاں کم خواتین بنا سکتی ہیں :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وہ تو پھر بدلہ ہو جاتا ہے نا۔ میں بدلہ نہیں لیا کرتا :P
  6. قیصرانی

    دوستانہ

    دوستانہ
  7. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Elephant Hunting in Equatorial Africa کو ابھی ختم کیا ہے۔ اب موڈ ہو رہا ہے کہ کچھ سائنس پر توجہ دی جائے، ساگان کی کئی کتب ابھی تک ان پڑھی رکھی ہیں
  8. قیصرانی

    ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

    ویسے یہ مشین ابھی تک تیار نہیں ہوئی، ستمبر کا کہا گیا تھا کہ پہلی قسط روانہ ہوگی جو ابھی تک نہیں ہو سکی۔ قیمت بھی فی الوقت پتہ نہیں کہ کیا ہے :(
  9. قیصرانی

    انصار عباسی : اگر طالبان نے آئین کے نفاذ کا مطالبہ کردیا تو ۔۔۔

    اسلامی نظام کا نفاذ ویسا ہی ہے جیسے ہمارے ہاں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی جاتی ہے۔ شاید کوئی بٹن ہوتا ہوگا، جسے دباتے ہی سکیورٹی ہائی الرٹ ہو جاتی ہوگی۔ اسی طرح یہ بھی :)
  10. قیصرانی

    برفباری کا پتہ ہے نا؟ جب برف کی جگہ بارش ہو تو کیا کہلائے گی؟ سیزن چونکہ برفباری کا ہے تو میں نے...

    برفباری کا پتہ ہے نا؟ جب برف کی جگہ بارش ہو تو کیا کہلائے گی؟ سیزن چونکہ برفباری کا ہے تو میں نے برفباری سے استعارہ لیا ہے
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی بہنا؟
  12. قیصرانی

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    ارے نہیں محترم، معذرت کی کوئی بات نہیں۔ دوسرا آپ سید بادشاہ ہیں۔ ایسے کہیں گے تو مجھے مزید شرمندگی ہوگی۔ میں نے یہ بات محض اس نیت سے کی تھی کہ اگر کوئی بات ناگوار گذری ہوگی تو میں معذرت کر لوں گا
  13. قیصرانی

    ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

    عجب چکر ہے۔ ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لئے تحفہ، وڈیو میں مرد سارا کام کر رہا ہے اور ماں یا بہن یا بیٹی یا بہو پینٹنگ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں :bighug:
  14. قیصرانی

    برسلز میں تُرک رفاعیوں کی محفلِ سماع

    جزاک اللہ :)
  15. قیصرانی

    مبارکباد عاطف بٹ کو ڈبل مبارک ۔۔۔

    فیس بک کے بعد ادھر بھی بہت بہت مبارک ہو عاطف بٹ بھائی :)
  16. قیصرانی

    سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی رکنیت کیوں ٹھکرائی؟

    ایسٹ تیمور، سوڈان، بوسنیا وغیرہ اس کی مثالیں ہیں :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    عادت سب احساس فنا کر دیتی ہے :)
Top