اس کے علاوہ ہمارے ہاں اکثریت بچے یا خواتین جو گھر کے کام کرنے آتی ہیں، ان کے ساتھ بھی یہی سلوک ہوتا ہے۔ سخت سردیوں میں گھر میں پوچا لگوانا، ٹھنڈے پانی سے برتن دھلوانا، بارش کیچڑ والے دن بھی ان کو چھٹی نہ دینا، اگر وہ پھسل کر زخمی ہو جائیں یا ان کے بچے بیمار ہوں اور غیر حاضری کی صورت میں ان سے...