نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    جب تک سپیمنگ کی حد تک نہ پہنچے، اس طرح کی شیئرنگ تو مستحسن ہے :)
  2. قیصرانی

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    یعنی چائے پی کر قدم بوسی کا شرف بھی پا لیا جائے؟
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میری پوسٹ کو ناپسند کرنے کے بعد بھی سمجھ رہی ہیں کہ ڈونٹ اور کافی آپ کے بچی ہوں گی؟
  4. قیصرانی

    مبارکباد گمنام زندگی ایک ہزاری

    گمنام زندگی کو ایک ہزار مراسلے پورے کرنے پر مبارکباد :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے کہا کہ میری خاطر تواضح کریں، تو ہنسی اس بات پر آئی کہ یہ بھی بھلا کہنے کی بات ہے؟ مانو بلی آئیں اور بھیا ان کی تواضح نہ کریں، یہ کیسے ممکن ہے؟
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بجا فرمایا۔ اسی وجہ سے میں نے میچ دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔ نتیجہ دیکھ لیا، وہی کافی رہتا ہے
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ بتائیے کیا پسند کریں گی؟ اس وقت کافی بھی ہے، چائے بھی، کیک بھی اور ڈونٹس بھی :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی ابھی پہنچی ہیں۔ شمشاد بھائی میچ دیکھ رہے ہیں
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، آپ سنائیے
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  11. قیصرانی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    تصاویر ہوں یا سکین شدہ متن، بہت عمدہ کوالٹی کے ہیں۔ مجھے لگا کہ اگر آپ خود سکین کر رہے ہیں تو کوشش کریں کہ بڑے حجم میں سکین ہو :)
  12. قیصرانی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    سبحان اللہ۔ کہاں کہاں سے ایسے شاہکار ڈھونڈ لائے جا رہے ہیں؟
  13. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

    تو ان کی موجودگی یا غیر موجودگی سے ہی اندازہ لگا لیا کریں؟
  14. قیصرانی

    سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی رکنیت کیوں ٹھکرائی؟

    کل میں نے ایک پاکستانی کالم نگار کا لکھا تھا (سابقہ وزیرِ قانون ڈاکٹر بابر اعوان) کہ ہمیں چاہیئے کہ قالین مارکہ اور کھجور مارکہ برادران اسلام سے معذرت کر کے اپنی راہ الگ کر لیں۔ بالکل یہی بات ہے :)
  15. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    Tensors, Differential Forms, and Variational Principals کیسی رہے گی؟ پرانا 1975 کا ایڈیشن ہے
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بھتیجی کی عقلمندی کی کیا تعریف کرنا :)
  17. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    مانو بلی، اگر کوئی کتاب درکار ہے تو اس کا نام بتائیے نا :)
Top