اوہ، وہ دوست آیا بھی اور چلا بھی گیا۔ میں گھر پر نہیں تھا۔ وہ اپنا فون گھر بھول آیا تھا :( ابھی آج شام کو جونہی کام سے فارغ ہوں گا، اسی سے ملنے جانا ہے :)
سمجھا نہیں بہنا؟ کام سے فارغ ہوا تو دوستوں نے پہلے سے بلایا ہوا تھا کہ ان کے کمپیوٹر کے مسائل چل رہے تھے۔ تو سوچا کہ چلو اسی بہانے اکیلے بیٹھنے سے تو جان چھوٹے گی :)