نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    اور بالآخر یہ ملاقات ہو گئی. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    متفرق ملاقاتیں

    29 دسمبر کو بدر الفاتح بھائی نے رابطہ کیا کہ اسلام آباد میں ہوں. پرسوں چلا جاؤں گا. ملاقات ہو سکتی ہے؟ میں نے فوراً رابطہ نمبر دیا اور رابطہ کرنے کو کہا. بات ہوئی تو اگلے دن میرے گھر پر ملاقات طے ہو گئی. اگلے دن بدر بھائی نے غریب خانہ پر قدم رنجہ فرمایا. بہت خوشگوار اور بے تکلف ماحول میں گپ شپ...
  3. محمد تابش صدیقی

    کلامِ محمد احمد در آوازِ حسن محمود جماعتی

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت کلام، بہت خوبصورت آواز میں اور بہت دل نشین انداز میں. بہت عمدہ.
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    آپ 11 ممالک میں سینچری بھول گئے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا کھلاڑی ہے کہ جس نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    میر نہ پوچھ خوابِ زلیخا نے کیا خیال لیا ۔ میر تقی میر

    خوب انتخاب رہِ طلب میں گرے ہوتے سر کے بل ہم بھی شکستہ پائی نے اپنی ہمیں سنبھال لیا
  6. محمد تابش صدیقی

    موج ہوتی ہے کہیں اور بھنور ہوتے ہیں-صرف دنیا میں روانی تو نہیں ہوتی ہے-اجمل سراج

    موج ہوتی ہے کہیں اور بھنور ہوتے ہیں-صرف دنیا میں روانی تو نہیں ہوتی ہے-اجمل سراج
  7. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    جی الحمد للہ. ملیریا سے جان چھوٹ چکی ہے.
  8. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    آج کراچی ہی سے تشریف لائے ہوئے ایک پرانے محفلین سے ملاقات طے ہے. میسج بھیجا ہے ادب دوست بھائی کو. اس میں شریک ہو جائیں تو کیا بات ہے.
  9. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    نینی بھیا اسلام آباد کو داغِ مفارقت دے گئے ہیں. اور اب لاہور میں ہوتے ہیں.
  10. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    میری جو اب حالت ہے. کوئی جب بھی آئے گا. عیادت ہی شمار ہو گی. :P
  11. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    آپ اپنی ملاقات کا احوال تو لکھیے. :) کل مری میں برف باری ہوئی اور آج یہاں بارش ہو رہی ہے. جس کے باعث اب ٹھنڈ بڑھی ہے.
  12. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    کب تک ہیں یہاں؟ میسج کیا ہے آپ کو. :)
  13. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر انتظامیہ سے گذارش کی جائے کہ اپنے آپ کو الرٹ کرنے کی گنجائش پیدا کی جائے.
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    بابر اعظم کو پاکستانیوں کی نظر ہی کھا گئی ہے. :P
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    آہ پاکستان کا چائنہ کا وارنر آتے ہی چلا گیا.
  16. محمد تابش صدیقی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    اب آپ کے اختیار میں تو نہیں ہو گی. مگر آپ رپورٹ کر کے انتظامیہ سے کہہ سکتے ہیں.
  17. محمد تابش صدیقی

    اردو تصویر سے اردو کے الفاظ کیسے کاپی یا ایڈیٹ کیے جاسکتے ہیں ؟

    جو مل رہا ہے اسے غنیمت جانیں. کچھ تو خود کرنا ہی پڑے گا. اتنا بھی بہت بڑی کامیابی ہے. :)
  18. محمد تابش صدیقی

    عجب تعلق

    دوسرے محلے میں دی تھی. :D
  19. محمد تابش صدیقی

    عجب تعلق

    شکریہ نہیں ملا. :P
Top