نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    اس کو فریم کروایا یا نہیں؟
  2. محمد تابش صدیقی

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    نوکیا والوں کا بزنس آپ کے آئی فون خریدنے کے بعد ٹھپ ہو گیا۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    آپ کا زیادہ فوکس سیمسنگ پر ہی رہا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    شکریہ۔ میں نے جو معمولی تلاش کی، یہ نہ مل سکی۔ :) CyanogenMod کا ورژن تو اپڈیٹ کیا ہو گا؟
  5. محمد تابش صدیقی

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    در اصل جس وقت میں نے پہلا فون لیا۔ گھر میں 2 نوکیا 3310 موجود تھے۔ لہٰذا مختلف کے شوق میں ایسا مختلف لیا جو کم ہی لوگوں نے پاکستان میں لیا ہو گا۔ :P
  6. محمد تابش صدیقی

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    اغلاط رپورٹ کرتے ہوئے ساتھ تصویر منسلک کر دیا کریں تو زیادہ مناسب رہے گا. فونٹ ورژن کا فرق ہونے کے باعث ضروری نہیں کہ سب کو ویسا نظر آئے، جیسا آپ کو نظر آ رہا ہے. :)
  7. محمد تابش صدیقی

    ان فارسی اشعار کا ترجمہ درکار ہے

    فارسی کے معاملے میں پرلے درجے کا نالائق ہوں. :(
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید محمود بھائی.
  9. محمد تابش صدیقی

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    آج نیٹ پر اپنے پہلے فون کی تصویر دیکھی تو سوچا کہ اس پر بھی ایک لڑی ہو جائے۔ اب تک آپ نے کون کون سے فون استعمال کئے ہیں؟ اگر ٹائم لائن اور تصاویر کے ساتھ بتا سکیں تو اور اچھی بات ہے۔ ذیل میں میری موبائل فون ٹائم لائن ہے۔ شروع کے موبائلز کا مہینہ غلط ہو سکتا ہے۔ کلر یہی رہے جو میں نے پوسٹ کیے...
  10. محمد تابش صدیقی

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    دے چکے ہیں. وہ جو آپ نے حمیرا آپا والا سکرین شاٹ لگایا ہے. اس میں دیکھیں.
  11. محمد تابش صدیقی

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    بڑے بڑے سائنسدانوں کے تجربات اور مشاہدے تبدیل ہوتے رہتے ہیں. کوئی بات نہیں. اب آپ سیاست دان نہیں وڈی سائنسدان ہیں.
  12. محمد تابش صدیقی

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    مجھے اس پر 2 ہی نظر آ رہی ہیں اور 2 ہی ہیں. متفق اور پسندیدہ
  13. محمد تابش صدیقی

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    چلیں اب 3 کی کوشش کریں.
  14. محمد تابش صدیقی

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    مطلب یہ کہ ابھی ایک ریکوئسٹ مکمل پراسس نہ ہوئی ہو اور ساتھ ہی دوسری کلک ہو جائے. اسی لئے تقریباً لکھا. لیکن جانتے بوجھتے ایسا کرنے کی کوشش ناکام رہی. اس لئے یہ قیاس ہی ہے. :)
  15. محمد تابش صدیقی

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    اس طرح پہلے بھی کچھ دفعہ دیکھا ہے. وجہ یہی سمجھ آئی ہے کہ غالباً نیٹ ورک سست ہونے کی صورت میں تقریباً ایک ساتھ دو ریٹنگز دب جانے سے ایسا ہوا یہ. لیکن دوبارہ کوشش ناکام رہی. :P
  16. محمد تابش صدیقی

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    مجھے اب معلوم ہوا کہ روفی آپ ہی تھے. :)
Top