دو باتیں۔
1۔ "ہماری" عادت ہے کہ جس کے حق میں ہوں ، اس کی غلطی کو بھی کسی نہ کسی طرح درست ثابت کریں گے یا نا دانستہ غلطی کہیں گے اور جس کے خلاف ہوں، اس کی ہر بات میں خامی، غلطی اور جھوٹ تلاش کریں گے، اور کچھ نہیں تو اس کی نیت میں فتور تو لازمی مل جائے گا۔
2۔ مجھے کوئی علم نہیں کہ سعودیہ میں کیا...