نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    اگر اللہ کی رحمت شاملِ حال رہی تو آسٹریلیا میں ڈرا کتنے سال بعد ہو گا یاز بھائی؟
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    کیا یہی ایک بڑی کامیابی نہیں کہ خواجہ کو سنچری نہیں کرنے دی. کیوں ڈاکٹرعامر شہزاد بھائی؟ :P
  3. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل ٹھیک نہیں ہے میری طبیعت. میرے لیے سوپ بنا لیجیے گا.
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    ابھی 500 نہیں ہوئے؟ سلو کھیل رہے ہیں.
  5. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے. یہاں سب چلتا ہے. بات چلانے کے لیے.
  6. محمد تابش صدیقی

    جی نعمت ضرور ہے. مگر تنگ دستی انسان کو صحت کی فکر بھلا دیتی ہے.

    جی نعمت ضرور ہے. مگر تنگ دستی انسان کو صحت کی فکر بھلا دیتی ہے.
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    میری رائے میں جملہ کے اعتبار سے غیر مستقل مزاج اور مستقل مزاج بہتر رہے گا. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    تنگدستی اگر نہ ہو سالکؔ-تندرستی ہزار نعمت ہے

    تنگدستی اگر نہ ہو سالکؔ-تندرستی ہزار نعمت ہے
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    اللہ خیر کرے. آج کل بڑے ڈان کی واپسی کی خبریں چل رہی ہیں.
  10. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہے. دیر آید درست آید.
  11. محمد تابش صدیقی

    سو اب یہ خاک ترے پاس بچ گئی ہے نا - فیصل خان

    تو میرے حال سے انجان کب ہے اے دنیا جو بات کہہ نہیں پایا سمجھ رہی ہے نا کچھ شعر ایسے ہوتے ہیں کہ آپ کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لیکن الفاظ نہیں دے پاتے. پھر وہ شعر آپ کے خیال کو زبان دیتا ہے. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں جناب. جو مزا دوسروں کو لتاڑنے کا آتا ہے. وہ اپنے محاسبے میں کہاں؟ سوشل میڈیا پر "دوسرے لوگ" "کچھ لوگ" اور "اکثر لوگ" تو زیرِ عتاب آ سکتے ہیں. لیکن "میں" اور "ہم لوگ" کبھی محاسبہ میں نہیں آ سکتے.
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    کھانے کے وقفے پر 433 رنز اظہر 196 اور سہیل دھواں دار 65 رنز پر موجود
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    342 پر 7 آؤٹ. اظہر علی 160 پر ناٹ آؤٹ. جو کسی بھی پاکستانی کا آسٹریلیا میں سب سے زیادہ سکور ہے. میرا خیال ہے کہ 350 پر بس کرنا چاہیے.
  15. محمد تابش صدیقی

    موبائل کا "کلک"

    اور یہ انا خطاط میں
  16. محمد تابش صدیقی

    موبائل کا "کلک"

    اس سافٹ ویئر کی بدولت بالآخر اپنی نمائندہ تصویر تبدیل کی. :) اے خان بھائی
Top