تھوڑی محنت کرنی پڑے گی سمجھنے کے لیے.
ایک تو یہ کہ صرف اردو کیبورڈ سے کام نہیں چلے گا. عربی کیبورڈ بھی استعمال کرنا پڑے گا.
باقی ذرا طبیعت اور وقت نے اجازت دی تو چھوٹا سا ٹٹوریل بنا دوں گا ان شاء اللہ
آؤ سب مل کر روتے ہیں.
اس وجہ سے یہ قوم ترقی نہیں کرتی.
سارا فوکس رونے پر ہے.
بجائے اس کے کہ جو رو رہا ہے اس کو چپ کرایا جائے. یہ سوچا جا رہا ہے کہ جو نہیں رو رہا اس کو بھی رلایا جائے.