دوسرا جس طرح آپ نے ٹیگ کیا ہے اس طرح ٹیگ نہیں ہوتا. :)
پہلے @ کا سمبل ڈالیں اور پھر بغیر سپیس دیے جس فرد کو ٹیگ کرنا ہےِ اس کا نام لکھنا شروع کریں. نام شروع سے لکھنا ہے. جیسے مجھے ٹیگ کرنا ہو تو تابش سے ٹیگ نہیں ہو پائے گا. محمد سے لکھنا شروع کریں. ساتھ ہی فہرست آنی شروع ہو جائے گی. اس میں سے...