نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    اس کی پرچی نہیں ہے ابھی کوئی۔ ضائع کر رہے ہیں اس کو۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    کیا خیال ہے؟ شہزادے کی ایک اور ٹرپل سنچری نہ کروائیے. ویسے بھی اب تو کرک انفو الیون کا اوپنر بن گیا ہے. :P
  3. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    تازہ تازہ. گھر کے قریب موجود خزاں رسیدہ راستہ
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    3 آؤٹ ہو گئے. آج کا کوٹہ مکمل
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    آسٹریلیا کو کب اننگ ڈکلیئر کرنی چاہیے؟ مخالف کی استعداد کے مطابق جواب دیں. نیز مخالف مہمانوں کو ملک میں گھومنے پھرنے کا زیادہ سے زیادہ وقت بھی مل سکے.
  6. محمد تابش صدیقی

    ہم سمجھتے تھے اُن آنکھوں میں ہر اُلجھن کا جواب-پڑھنا آیا تو ہزاروں ہی سوالات ملے-ظہیر احمد ظہیر

    ہم سمجھتے تھے اُن آنکھوں میں ہر اُلجھن کا جواب-پڑھنا آیا تو ہزاروں ہی سوالات ملے-ظہیر احمد ظہیر
  7. محمد تابش صدیقی

    ماشاء اللہ ۔ آپ کے انتخاب سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔ :)

    ماشاء اللہ ۔ آپ کے انتخاب سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    قرآن کہا جائے نہ تفسیر کہا جائے

    بہت خوب ظہیر بھائی۔ تلخ حقائق
  9. محمد تابش صدیقی

    ہدیہء اشک ملے ، درد کی سوغات ملے

    بہت عمدہ۔ کیا کہنے ظہیر بھائی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساڑھے چھ ہو گئے ہیں اور ابھی تک دفتر سے نکلنے کا امکان پیدا نہیں ہوا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر ضروری ہے ایسی کوئی رائے خاطر میں لانا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    اس سال کے ارادے خطرناک لگتے ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    زار از راحیلؔ فاروق

    ماشاء اللہ راحیل بھائی.
  14. محمد تابش صدیقی

    اس قدر تیز ہوئی تیز ہوئی عمرِ رواں-اے خدا! وقت مجھے ٹھہرا ہوا لگتا ہے-بلال اعظم

    اس قدر تیز ہوئی تیز ہوئی عمرِ رواں-اے خدا! وقت مجھے ٹھہرا ہوا لگتا ہے-بلال اعظم
  15. محمد تابش صدیقی

    عجب تعلق

    ایک بار پھر بہت سی داد. :)
  16. محمد تابش صدیقی

    الحمد للہ طبیعت بہت بہتر ہے اب. بخار اتر چکا ہے. تمام احباب کی دعاؤں اور نیک خواہشات پر ممنون ہوں.

    الحمد للہ طبیعت بہت بہتر ہے اب. بخار اتر چکا ہے. تمام احباب کی دعاؤں اور نیک خواہشات پر ممنون ہوں.
Top