آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

آج نیٹ پر اپنے پہلے فون کی تصویر دیکھی تو سوچا کہ اس پر بھی ایک لڑی ہو جائے۔
اب تک آپ نے کون کون سے فون استعمال کئے ہیں؟ اگر ٹائم لائن اور تصاویر کے ساتھ بتا سکیں تو اور اچھی بات ہے۔
ذیل میں میری موبائل فون ٹائم لائن ہے۔ شروع کے موبائلز کا مہینہ غلط ہو سکتا ہے۔ کلر یہی رہے جو میں نے پوسٹ کیے ہیں۔
1۔ ستمبر 2004، Siemens A60:
sia60_00.jpg


2۔ جنوری 2006، Sony Ericsson t-290i:
snt290_00.jpg


3۔ اکتوبر 2007، Nokia 1110:
nokia-1110-00.jpg


4۔ جولائی 2008، Nokia Xpressmusic 5130:
n5130azl.jpg


5۔ اکتوبر 2010، Nokia E-71:
میرا پہلا سمارٹ فون۔ ابھی تک میرے پسندیدہ فونز میں سے ایک۔ اسی کو میں نے سب سے زیادہ وقت کے لئے استعمال کیا۔ اور اگر اینڈرائڈ فون نہ خریدنا ہوتا تو مزید استعمال کرتا۔
nokia-e71x.jpg


6۔ فروری 2013، HTC Amaze 4G :
میرا پہلا اینڈرائڈ فون۔ تھوڑا وزنی تھا، مگر اچھا فون تھا۔ اینڈرائڈ اپڈیٹس نہ آنے کے باعث تبدیل کر لیا۔
htc-amaze.png


7۔ فروری 2014، LG Google Nexus 5:
گوگل فونز میں پہلا اور اب تک کا آخری فون جو مجھے پسند آیا اور بہت پسند آیا۔ جب وارد نے 4جی سروسز لانچ کیں، تو امریکی ورژن ہونے کے باعث پاکستان میں استعمال ہونے والا 4جی بینڈ موجود نہیں تھا۔ لہٰذا بادل نخواستہ تبدیل کرنا پڑا۔
lg-google-nexus-5-1.jpg


8۔ مارچ 2015، LG G3: (تاحال)
نیکسس 5 سے ایل جی پر اعتماد بنا، اور یونیک فیچرز کے باعث جی 3 خریدا۔ بہترین سمارٹ فون۔ ایل جی کی ایک اور خاصیت یہ ہے کہ اینڈرائڈ اپڈیٹس کے معاملے میں دیگر برانڈز کی نسبت تیز ہیں۔ ابھی تک یہی استعمال میں ہے۔شاید اگلے ایک دو ماہ میں تبدیلی برائے تبدیلی کے نظریہ پر اگلا سمارٹ فون خرید لوں۔
51es5u89OkL._SX425_.jpg


یہ ہے میری اب تک کی موبائل فون ٹائم لائن۔ 2 باتیں، کہ جن کا مجھے خود ابھی تک اندازہ نہیں ہوا کہ ایسا کیوں ہے۔
1۔ سیمسنگ کے سمارٹ فونز نے ابھی تک مجھے زیادہ اپنی طرف راغب نہیں کیا، سوائے نوٹ 5 کے۔
2۔ آئی فون کی طرف بھی ابھی تک کوئی رجحان موجود نہیں ہے، حالانکہ دوسری طرف یہ خواہش موجود ہے کہ میک بک کبھی خریدی جائے۔

زیادہ تر تصاویر جی ایس ایم ایرینا سے حاصل کی ہیں۔ کچھ تصاویر دیگر ویب سائٹس سے بھی ہیں۔ تصاویر کے یو آر ایل سے سورس تک پہنچا جا سکتا ہے۔
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
میرے استعمال میں رہے فون۔

پہلا فون۔ نوکیا 7250i
دسمبر 2003ء تا جنوری 2009ء۔ یہ میرا پہلا موبائل فون تھا، گو اس وقت موبائل فونز کا چلن عام ہو چکا تھا لیکن مجھے ایک طرح ان سے چڑ سی تھی کہ پرائیویسی ختم کر دیتے ہیں۔ زبردستی ہمارے متھے منڈھ دیا گیا۔ ہمارے باس صاحب نے ایک رُوٹھے ہوئے کسٹمر کو منانے کے طور پر مجھے بلکہ اس "پراجیکٹ" میں شامل ساری ٹیم کو یہ فون تحفتہ دیئے تھے، اُس وقت اس کا شمار نوکیا کے مہنگے فونز میں ہوتا تھا۔
no7250i_00.jpg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسرا فون۔ نوکیا 5530xm
جنوری 2009ء تا اکتوبر 2013ء، یہ میرا پہلا ٹچ فون تھا۔
800px-5530XM.jpg

Nokia5530XpressMusic.jpg
---------------
تیسرا فون۔ HTC ONE S
اکتوبر 2013ء تا اگست 2016ء یہ میرا پہلا سمارٹ فون تھا۔
HTC_One_S.jpg

1376377793_2055668036_o.jpg

-------------
چوتھا موجودہ فون ۔ Huawei G7-L01
اگست 2016ء تا حال
4051b-2.jpg

---------
اوپر والے تینوں فون ابھی تک میری دراز میں پڑے ہوئے ہیں، بیوی اکثر کہتی ہے کہ ان کو بیچتے کیوں نہیں، اور میں کہتا ہوں کہ میں ناکارہ چیزوں کے ساتھ نبھانے کا فن جانتا ہوں، سترہ سال ہو گئے تمھارے ساتھ :)
 
آخری تدوین:

سعادت

تکنیکی معاون
اسی موضوع پر تقریباً ساڑھے تین سال پرانی ایک لڑی۔ :)

(ویسے جو جواب میں نے اُس لڑی میں دیا تھا، وہی اِس لڑی میں بھی ہو گا کہ اُس کے بعد سے اب تک کوئی نیا فون نہیں خریدا۔ :( )
 

یوسف سلطان

محفلین
2004 سے 2008 تک بہت سارے فون استعمال میں رہے جن میں کچھ کے ماڈل نمبر بھی یاد نہیں مگر ان میں سے جو زیادہ عرصہ استعمال میں رہے وہ یہ ہیں
پہلا موبائل نوکیا 3200
Nokia-3200-01_zpsuhdjkifl.jpg


نوکیا 3220

descarga_zpsd1ygnmdz.jpg



نوکیا 6288
descarga%201_zpsrqhx0apj.jpg


نوکیا 6670
Nokia-6670_zpsbn2a5bo3.jpg


پھر 2008 سے 2011 تک یہ دو فون استعمال میں رہے
پہلا نوکیا 5320
Nokia%205630%20XpressMusic_zpsyb2jzrd8.jpg


اور دوسرا نوکیا 6120
nokia-6120-classic1_zpsg37llr3n.jpg


پھر 2011 سے 2013 تک
نوکیا 6120(جو اوپر ہو چکا ہے ) اور
نوکیا n97
Nokia-N97-mini_zps9ieygjjh.jpg

استعمال میں رہے۔

2013 سے اب تک(2016) iphone 4 زیرِ استعمال ہے
530201374038PM_635_iPhone_4_zpsudtu7bzw.png
 

اے خان

محفلین
2012سے موبائل فون استعمال کر رہے ہیں.
پہلا موبائل 1280جو آج کل میرے چھوٹے بھائی کے زیر استعمال ہے
images_zpsifg0vfhx.jpg


دوسرا موبائل فون جو 2013 میں خریدا Nokia X2 جو 2015تک زیر استعمال رہا

images_zpsgcfumebf.jpg

اکتوبر 2015 میں Nokia 105 جو تاحال زیر استعمال ہے.
images_zpssd9t3ywy.jpg

ابھی دسمبر کے مہینے کی شروعات میں Motorola Droid Maxx خریدا جو تاحال زیر استعمال ہے. :):):):)
images_zps8oikxpza.jpg
 
پہلا فون جولائی 2009- جون 2010
nokia 1100
nokia-1100(6).jpg

جولائی 2010 - نومبر 2010
Sony Ericsson W810i
mNUJnX83ZlOQ2gJL6y841eQ.jpg

دسمبر 2010- مارچ 2011
nokia 6680
nokia-6680_4.jpg

اپریل 2011- دسمبر 2011
Nokia N70
4638498165_6e6be0ec4e.jpg


دسمبر 2011- جون 2012
Nokia N73
547.jpg

اگست 2012- اکتوبر 2012
Sony Xepria X8
Sony+Xperia+X8+E15i.jpg


اکتوبر 2012- جولائی 2013
lg optimus 2x su660
LG-OPtimus-2X-SU660-Front.jpg

ستمبر 2013- اکتوبر 2014
lumia 625 yellow

001small.jpg15aaa938-becc-48bd-b033-972d46baf376Original.jpg


اکتوبر 2014-مارچ 2015
nokia 220
Nokia-220-Dual-SIM-Black-SDL205708643-6-98bd7.JPG

مارچ 2015-مئی 2015
lumia 1020
Nokia-Lumia-1020-38995_2493.jpg

مئی 2015- اکتوبر 2015
lumia 830 white
nokia-830-w.jpg

اکتوبر 2015- فروری 2016
lg g pro 2

gsmarena_002.jpg


فروری 2016- جولائی 2016
lg g3
g3-white1.jpg


جولائی 2016- اگست 2016
Lumia 930

Nokia-Lumia-930-4G-32GB-7.jpg

پھر دوبارہ lg g3 اور آج کل lumia 1020۔
درمیان میں ایک آدھ سامسنگ اور ہیچ ٹی سی کا فون بھی آیا۔ لیکن بہت کم عرصہ کے لیے اور تجربہ کچھ خاص نہیں تھا۔ تا حال آئی فون نہیں لیا۔ ونڈوز والے ونڈوز 10 میں کچھ اچھا لے آتے اور کیمرہ رزلٹ خراب نہ کرتے تو شاید میں ونڈوز فون یوزر رہتا۔ اینڈرائڈ میں ایل جی پسند ہے۔
 

زیک

مسافر
میرا پہلا فون یاد نہیں کیا ماڈل تھا 1999 میں لیا تھا۔

ٹریو 650 پھر 2005 میں لیا

2008 میں آئی فون تھری جی

2010 میں آئی فون 4

2012 میں آئی فون 5

2014 میں آئی فون 6
 

فاتح

لائبریرین
حیرت ہے کہ تاریخ، مہینے اور سال بھی یاد ہیں آپ لوگوں کو کہ کون سا فون کب لیا۔۔۔ مجھے تو آخری فون تک کی تاریخ تو کیا مہینہ بھی یاد نہیں، ہاں سن 2016 ہی تھا۔
 
مشہور زمانہ 3310 کے فیوض و برکات سے آپ فیض یاب نہ ہو پائے.
در اصل جس وقت میں نے پہلا فون لیا۔ گھر میں 2 نوکیا 3310 موجود تھے۔ لہٰذا مختلف کے شوق میں ایسا مختلف لیا جو کم ہی لوگوں نے پاکستان میں لیا ہو گا۔ :p
 
اسی موضوع پر تقریباً ساڑھے تین سال پرانی ایک لڑی۔ :)

(ویسے جو جواب میں نے اُس لڑی میں دیا تھا، وہی اِس لڑی میں بھی ہو گا کہ اُس کے بعد سے اب تک کوئی نیا فون نہیں خریدا۔ :( )
شکریہ۔ میں نے جو معمولی تلاش کی، یہ نہ مل سکی۔ :)
CyanogenMod کا ورژن تو اپڈیٹ کیا ہو گا؟
 
2004 سے 2008 تک بہت سارے فون استعمال میں رہے جن میں کچھ کے ماڈل نمبر بھی یاد نہیں مگر ان میں سے جو زیادہ عرصہ استعمال میں رہے وہ یہ ہیں
پہلا موبائل نوکیا 3200
Nokia-3200-01_zpsuhdjkifl.jpg


نوکیا 3220

descarga_zpsd1ygnmdz.jpg



نوکیا 6288
descarga%201_zpsrqhx0apj.jpg


نوکیا 6670
Nokia-6670_zpsbn2a5bo3.jpg


پھر 2008 سے 2011 تک یہ دو فون استعمال میں رہے
پہلا نوکیا 5320
Nokia%205630%20XpressMusic_zpsyb2jzrd8.jpg


اور دوسرا نوکیا 6120
nokia-6120-classic1_zpsg37llr3n.jpg


پھر 2011 سے 2013 تک
نوکیا 6120(جو اوپر ہو چکا ہے ) اور
نوکیا n97
Nokia-N97-mini_zps9ieygjjh.jpg

استعمال میں رہے۔

2013 سے اب تک(2016) iphone 4 زیرِ استعمال ہے
530201374038PM_635_iPhone_4_zpsudtu7bzw.png
نوکیا والوں کا بزنس آپ کے آئی فون خریدنے کے بعد ٹھپ ہو گیا۔ :)
 
پہلا فون جولائی 2009- جون 2010
nokia 1100
nokia-1100(6).jpg

جولائی 2010 - نومبر 2010
Sony Ericsson W810i
mNUJnX83ZlOQ2gJL6y841eQ.jpg

دسمبر 2010- مارچ 2011
nokia 6680
nokia-6680_4.jpg

اپریل 2011- دسمبر 2011
Nokia N70
4638498165_6e6be0ec4e.jpg


دسمبر 2011- جون 2012
Nokia N73
547.jpg

اگست 2012- اکتوبر 2012
Sony Xepria X8
Sony+Xperia+X8+E15i.jpg


اکتوبر 2012- جولائی 2013
lg optimus 2x su660
LG-OPtimus-2X-SU660-Front.jpg

ستمبر 2013- اکتوبر 2014
lumia 625 yellow

001small.jpg15aaa938-becc-48bd-b033-972d46baf376Original.jpg


اکتوبر 2014-مارچ 2015
nokia 220
Nokia-220-Dual-SIM-Black-SDL205708643-6-98bd7.JPG

مارچ 2015-مئی 2015
lumia 1020
Nokia-Lumia-1020-38995_2493.jpg

مئی 2015- اکتوبر 2015
lumia 830 white
nokia-830-w.jpg

اکتوبر 2015- فروری 2016
lg g pro 2

gsmarena_002.jpg


فروری 2016- جولائی 2016
lg g3
g3-white1.jpg


جولائی 2016- اگست 2016
Lumia 930

Nokia-Lumia-930-4G-32GB-7.jpg

پھر دوبارہ lg g3 اور آج کل lumia 1020۔
درمیان میں ایک آدھ سامسنگ اور ہیچ ٹی سی کا فون بھی آیا۔ لیکن بہت کم عرصہ کے لیے اور تجربہ کچھ خاص نہیں تھا۔ تا حال آئی فون نہیں لیا۔ ونڈوز والے ونڈوز 10 میں کچھ اچھا لے آتے اور کیمرہ رزلٹ خراب نہ کرتے تو شاید میں ونڈوز فون یوزر رہتا۔ اینڈرائڈ میں ایل جی پسند ہے۔
آپ نے بھی نوکیا کا کافی ساتھ نبھایا ہے۔ :)

کافی دنوں بعد نظر آئے۔ بارِ دگر خوش آمدید۔ :)
 
آخری تدوین:
تھوڑی بہت تلاش کی تھی تو یہ لڑی نہ ملی تھی۔ خیر اس سے تو مختلف موضوع ہے۔ اوپر سعادت بھائی والی لڑی کا یہی موضوع تھا۔
میرا پہلا فون یاد نہیں کیا ماڈل تھا 1999 میں لیا تھا۔

ٹریو 650 پھر 2005 میں لیا

2008 میں آئی فون تھری جی

2010 میں آئی فون 4

2012 میں آئی فون 5

2014 میں آئی فون 6
آپ کا حال ہمارے ایک کولیگ والا ہے۔ ان کے بقول ان کے لئے موبائل فون تبدیل کرنے کا فیصلہ سب سے آسان ہے۔
جب بھی نیا آئی فون لانچ ہو۔ آپ کے تو پھر کچھ ورژنز مسنگ ہیں۔ :)
 
حیرت ہے کہ تاریخ، مہینے اور سال بھی یاد ہیں آپ لوگوں کو کہ کون سا فون کب لیا۔۔۔ مجھے تو آخری فون تک کی تاریخ تو کیا مہینہ بھی یاد نہیں، ہاں سن 2016 ہی تھا۔
پہلے فون اور پھر ای-71 سے اب تک کے ماہ تو درست یاد ہیں۔ البتہ پہلے کے بعد والے 3 کے مہینے مختلف ایونٹس کی بنیاد پر اندازے سے ہی لکھے ہیں۔ :)
 
Top