پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہئے۔ ہمت سے اس کامقابلہ کرنا چاہئے۔ ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ​
 
٭دنیا بے وفا اور انتہائی ناقابل اعتبار ہے اس سے فائدہ وہی شخص اٹھاتاہے جو اسے مخلوق خدا کی اصلاح اور فلاح میں لگا دیتاہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ​
 
جن کے دلوں میں رحم،طبیعت میں سادگی ،احساس میں خلوص اور سوچ میں سچائی ہے ۔۔ایسے انسانوں کا وجود ’’ اللہ‘‘ کی طرف سے مخلوق کے لیے نعمت ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top