نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    فہد بھائی سے زیادہ فالوورز تو میرے ہیں. :P
  2. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    دونوں کو جانتا ہوں. :) محسن حجازی سے تو ٹوئٹر کا ہی تعارف ہے. فہد بھائی سے اور ڈاکخانہ بھی ملتا ہے. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    ابھی تک کے اکاؤنٹس دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ سب سے زیادہ ویلا میں ہی ہوتا تھا.
  4. محمد تابش صدیقی

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    چوہدری صاحب، لگتا ہے آپ بڑے بھائی ہیں. ورنہ یہ کام تو ہمیں شادی سے پہلے بھی کرنے پڑے. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    نعت برائے اصلاح

    پیارے بھائی معذرت کی بات نہیں. یہ محفل سیکھنے سکھانے کی جگہ ہے. میں غلطی کروں تو آپ درست کر دیں. :)
  6. محمد تابش صدیقی

    نعت برائے اصلاح

    نکات :)
  7. محمد تابش صدیقی

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    انہوں نے یہی کہا ہے کہ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ہوا خیمہ زن کاروانِ بہار :)

    سب کو مبارک ہو. ویسے میں نے بھی نظر رکھی ہوئی تھی، مگر آپ بازی لے گئیں. :) خیر اچھا ہی ہوا. ورنہ میں نے پھیکی سی لڑی بنا دینی تھی. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    پیار

    فکر :)
  10. محمد تابش صدیقی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    اس میں کوئی شک نہیں کہ بندہ ذہین اور مناسب ترین ہے اس پوسٹ کے لیے
  11. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    دراصل جب ٹوئٹر سیاسی میدانِ جنگ بن گیا اور پھکڑ پنے کا مظاہرہ کرنے میں مقابلہ ہونے لگا. حقیقی ٹرینڈز سے معاملہ زبردستی کے ٹرینڈز تک پہنچ گیا اور ہیش ٹیگ کی جگہ جگتوں نے لے لی تو بالکل ہی دل اچاٹ ہو گیا.
  12. محمد تابش صدیقی

    وارفتگیِِ شوق میں حد سے نہ گزر جا

    یہ انہوں نے صرف جناح ہسپتال کراچی سے آخری مراسلہ لکھا ہے، خدانخواستہ زندگی کا نہیں.
  13. محمد تابش صدیقی

    وارفتگیِِ شوق میں حد سے نہ گزر جا

    خیال رکھیے گا، کہیں ڈاکٹر بحر نہ تبدیل کر دے.
  14. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھنے میں جو اس طرح کا ہے وہ گجریلا ہے. اور یہ گاجر کا حلوہ
  15. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے یہاں دونوں کی تصاویر آ رہی ہیں. گجریلے کی بھی اور حلوے کی بھی. بہت سے لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ حلوے کو ہی گجریلا سمجھتے ہیں.
  16. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ آپ کو لڑی کے اصول کا نہیں معلوم. یہاں حروفِ تہجی کے اعتبار سے مراسلے کرنے ہیں. یعنی اب اگلا مراسلہ ج سے شروع ہونا چاہیے
  17. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    کچھ عرصہ پہلے تک اوور ایکٹو تھا. پھر ایکٹو ہوا. اب پیسو ہوں. @mtabishs
  18. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہنچ گئے آپ. گجریلا گاجر کی کھیر کا ہی دوسرا نام ہے.
Top