نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح ہو گئی ہے اب۔ بس ذ اور ر اوپر نیچے ہو گئے
  2. محمد تابش صدیقی

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    ابھی تو آپ آئے ہیں. ابھی سے بلاک کا سوچ رہے ہیں. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا بات ہوئی. روزانہ کھائیے.
  4. محمد تابش صدیقی

    نعت برائے اصلاح

    عظیم بھائی نے عظیم استاد کے ساتھ مل کر عظیم بھائی کی عظیم ہستیؐ کے بارے میں شاعری کی اصلاح کی۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ہی کوئی نہیں خوبانی کے میٹھے میں گھی کا تو۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا احوال : ہم سُخن اور بھی دیکھے ہیں زمانے میں بہت پَر ھمیں یاد کیا جایئگا غالبّ کیطرح (صلو)

    جیسے جیسے یہاں پوسٹنگ کرتے رہیں گے، املا کے مسائل بھی درست ہو جائیں گے۔ :) کے لیے کہلوانا قرطاس شعر و شاعری شغف :)
  7. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دو دفعہ بنا چکا ہوں خوبانی کا میٹھا. بہت مزے کا ہوتا ہے.
  8. محمد تابش صدیقی

    اسکول لنچ ؟؟

    ویسے ایک طریقہ آج صبح یہاں پوسٹ کیا ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    اسکول لنچ ؟؟

    میرا تجربہ زیادہ تر کھانے کا ہوتا ہے، بنانے کا نہیں۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    وعلیکم السلام۔ ضرور کہیں گے۔ آپ درج ذیل لنک پر جا کر تعارف کی لڑی بنا دیں۔...

    وعلیکم السلام۔ ضرور کہیں گے۔ آپ درج ذیل لنک پر جا کر تعارف کی لڑی بنا دیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/
  11. محمد تابش صدیقی

    اسکول لنچ ؟؟

    ڈبل روٹی کے ساتھ ہمارے گھر بھی بہت تجربے ہوتے ہیں۔ اب تو پیزا بھی ڈبل روٹی پر ہی بنا لیتے ہیں۔ فرحت کیانی بہن نے بھی اس کی ترکیب پوسٹ کرنے کا ارادہ کیا ہوا ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوے کا بھی صحیح مزا سردیوں ہی میں آتا ہے، خاص طور پر گاجر کا حلوہ۔
  13. محمد تابش صدیقی

    احسان دانش نظم: سو کا نوٹ

    کہتے ہیں کہ شاعر کے پاس ٹائم مشین ہوتی ہے۔ :) شکریہ جناب۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کیا یہ وہی کتاب ہے، جس کے کچھ صفحات بقولِ جج صاحب غائب ہیں۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    احسان دانش نظم: سو کا نوٹ

    یوں لگ رہا ہے کہ قائدِ اعظم کہہ رہے ہیں کہ "میں وعدہ کرتا ہوں۔۔۔" :)
  16. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    فیس بک پر "بمبئی چپاتی سینڈوچ" کے نام سے ویڈیو نظر آئی تھی۔ اس سے متاثر ہو کر بنایا۔ربط ملا تو شئر کروں گا۔ مختصر یہ کہ 4 چپاتیاں بنائیں۔ ایک چپاتی پر ابلے ہوئے آلو کی قتلیاں رکھیں اور چیز ڈالا۔ دوسری چپاتی رکھی، اس پر آملیٹ بنا کر ڈالا اور چیز ڈالا۔ تیسری چپاتی رکھی، اس پر ٹماٹر، کھیرا اور...
  17. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تفصیلی تجزیہ تو نہیں، ایک اندازہ ہے یہ۔ دسمبر میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے ٹھنڈ نے زور نہیں پکڑا اور جنوری میں کچھ ٹھنڈ بڑھی، اور اب دوبارہ کم ہو رہی ہے۔ پچھلے سال سے موازنہ صرف یوں کر سکتا ہوں کہ پچھلے سال لحاف استعمال کیے تھے، اس بار کمبل سے ہی کام چل گیا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    احسان دانش نظم: سو کا نوٹ

    1969ء میں احسان دانش نے سو روپے کے کرنسی نوٹ پر قائد اعظمؒ کی تصویر چھاپے جانے پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے یہ اشعار کہے۔ :) دیکھوں، دیکھوں، کیا عجوبہ ہے، ذرا دینا اِدھر قائدِ اعظمؒ کی ہے تصویر سو کے نوٹ پر ذہن بھٹکا ہے یہ کس کا، یہ ستم کس نے کیا؟ میری خوش طبعی میں شامل زہرِ غم کس نے...
  19. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت کم عرصہ کے لیے آئی ہے اس بار سردی.
Top