نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں جناب. ایسا سوچیں بھی نہ.
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف مائینڈ روسٹر میر ۔ میں کون ہوں۔

    اب معلوم نہیں کہ آپ کے سپاٹڈ وہی ہیں مگر اسی نام سے موجود تو ہیں. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوی امکان ہی نہیں بلکہ یقینی طور پر کھیر کی طرح جو بنتا ہے وہ گجریلا ہوتا ہے. اور کھوئے کے ساتھ آئل یا گھی میں جو بنتا ہے وہ گاجر کا حلوہ.
  4. محمد تابش صدیقی

    وارفتگیِِ شوق میں حد سے نہ گزر جا

    معلوم ہوتا ہے کہ محترمہ کی وارفتگی کی خوشی میں موصوف کی توجہ بھی جیب سے دیوان نکالنے کی طرف چلی گئی تھی. بہرحال دعا ہے کہ جلد روزمرہ کے معمولات بحال کر سکیں.
  5. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح

    ابھی کافی زیادہ گنجائش باقی ہے سنورنے میں.
  6. محمد تابش صدیقی

    احسان دانش نظم: سو کا نوٹ

    شکریہ شکریہ شکریہ
  7. محمد تابش صدیقی

    وارفتگیِِ شوق میں حد سے نہ گزر جا

    اللہ تعالیٰ اپنا رحم فرمائے۔ اور صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تشنگی کے بھی مقامات ہیں کیا کیا یعنی - کبھی دریا نہیں کافی کبھی قطرہ ہے بہت - کرشن بہاری نور

    تشنگی کے بھی مقامات ہیں کیا کیا یعنی - کبھی دریا نہیں کافی کبھی قطرہ ہے بہت - کرشن بہاری نور
  9. محمد تابش صدیقی

    یہاں سب دوست ہیں۔ آپ فورم پر حصہ لیتے رہیں۔ :)

    یہاں سب دوست ہیں۔ آپ فورم پر حصہ لیتے رہیں۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    مدد درکار ہے

    بے فکر رہیں آپ معطل نہیں ہیں۔ :) میں بھی آپ کی طرح ایک محفلین ہی ہوں۔ اور جہاں ممکن ہو، وہاں خدائی خدمتگار بننے میں دیر نہیں لگاتا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف مائینڈ روسٹر میر ۔ میں کون ہوں۔

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ اردو محفل پر خوش آمدید۔
  12. محمد تابش صدیقی

    مدد درکار ہے

    کچھ زمروں پر تمام اراکین کو مواد ارسال کرنے کے اختیارات نہیں۔ مگر دیگر میں کوئی بھی غیر معطل رکن موضوع شروع کر سکتا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اردو کے فانٹ ہر سافٹ ویئر کے لیے۔ مدد درکار

    arifkarim یا متلاشی بھائی بہتر رہنمائی کر سکتے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ آپ مجھ سے بڑے کھلاڑی ہوں یا میں آپ سے بڑا اناڑی ۔
  15. محمد تابش صدیقی

    مدد درکار ہے

    جس زمرہ میں نئی لڑی بنانی ہو، اس پر جائیں۔ اور اوپر بائیں جانب "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کریں۔ زمرہ جات کی فہرست یہ ہے
  16. محمد تابش صدیقی

    اوپن پیڈ میں شامل صوتی اردو کی میپنگ!

    لمبائی اور چوڑائی کم از کم 200 ہونی چاہیے۔ اس سے کم نہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طور تو یہی ہے، کبھی کبھار ہو جاتا ہے۔ لیکن توازن میں و بھی اضافی نہیں ہونا چاہیے۔
Top