دراصل اینڈرائڈ میں فونٹس ڈائریکٹری سیکیورڈ ہوتی ہے، اس لئے روٹ ضروری ہے۔
کچھ موبائلز پر بغیر روٹ کیے فونٹ انسٹال ہو جاتا ہے، اس کے لیے ایک ایپ آئی فونٹ استعمال ہوتی ہے۔ اس ایپ کی انفو میں کمپیٹبل فونز کی لسٹ موجود ہے۔
الحمد للہ اللہ کا میرے حال پر ابھی بھی کافی رحم ہے. :)
یہ باتیں اس لیے نہیں بتائی جاتیں کہ شادی نہ کی جائے. بلکہ اس لیے بتائی جاتیں ہیں کہ اس تبدیلی کے لیے تیاری کی جائے. :)