چلیں،میں بھی "خرخشہ" میں حصہ لیتا ہوں.
چوری کے متضاد مختلف ہو سکتے ہیں.
مثال کے طور پر اگر چوری کا مطلب یہ لیا جائے کہ چھپ کر بغیر اجازت کسی کی چیز اٹھانا تو اس کا متضاد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ
چھپ کر بغیر مانگے کسی کو چیز دینا
یا
اعلانیہ پوچھ کر کسی کی چیز اٹھانا
یا
یا اعلانیہ مانگنے پر کسی کو...