زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہاں تو خیریت ہے. وعلیکم السلام
محمد تابش صدیقی
Post #9,967
فروری 2، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے پر ہیں فی الحال نظریں.
محمد تابش صدیقی
Post #3,621
فروری 2، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک جملہ کے لطائف
آپ پڑھائی پر دھیان دیں. یہ تحقیقات کرنے کے لیے اور لوگ موجود ہیں.
محمد تابش صدیقی
Post #843
فروری 2، 2017
فورم:
لطائف
نہ سرگزشتِ سفر پوچھ مختصر یہ ہے - کہ اپنے نقشِ قدم ہم نے خود مٹائے ہیں - احسان دانش
نہ سرگزشتِ سفر پوچھ مختصر یہ ہے - کہ اپنے نقشِ قدم ہم نے خود مٹائے ہیں - احسان دانش
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامہ
فروری 2، 2017
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
آج مسز نے پراٹھا چیز سینڈوچ بنایا. جس میں آلو، آملیٹ اور ٹماٹر، کھیرا، پیاز کی پرتیں لگائیں. بہت مزیدار. الحمد للہ
محمد تابش صدیقی
Post #1,803
فروری 1، 2017
فورم:
کچن کارنر
ایک جملہ کے لطائف
خان صاحب جس رفتار سے جا رہے ہیں تو یہ کافی پہلے کی بات ہو چکی ہے. ابھی کچھ دن قبل ہی کسی شاعری کی لڑی میں فرما رہے تھے کہ پرانی یادیں تازہ ہو گئیں. اب یہ خان صاحب بتا سکتے ہیں کہ اب تک کتنی "یادیں" ہو چکی ہیں.
محمد تابش صدیقی
Post #830
فروری 1، 2017
فورم:
لطائف
آج کی تصویر
معلوم ہوتا ہے کہ موصوف نے اس تجربہ سے پہلے یہ بوتل ایک سانس میں چڑھائی ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #798
فروری 1، 2017
فورم:
تصاویر
نعت برائے اصلاح
والضحٰی - فاعلن کے وزن پر ہے غالباً۔
محمد تابش صدیقی
Post #2
فروری 1، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہراً تو شاہ صاحب بوریت سے نجات حاصل کر رہے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #9,951
فروری 1، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عشق ننگِ آستاں ، پیرِ مغاں کا کیا کروں
بہت خوب۔
محمد تابش صدیقی
Post #24
فروری 1، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
جوش
رباعی: سن ہو گئے کان تو سماعت پائی
سن ہو گئے کان تو سماعت پائی آنکھیں پتھرائیں تو بصارت پائی جب علم کے سب کھنگال ڈالے قلزم تب دولتِ عرفانِ جہالت پائی ٭٭٭ جوش ملیح آبادی
محمد تابش صدیقی
لڑی
فروری 1، 2017
جوش
جوش ملِیح آبادی
رباعی
جوابات: 0
فورم:
پسندیدہ کلام
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تاکہ اور پیاس لگے۔ کوک سے پیاس نہیں بجھتی۔
محمد تابش صدیقی
Post #9,927
فروری 1، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہاں جی۔ آپ کی کمی تھی۔
محمد تابش صدیقی
Post #9,921
فروری 1، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عزیزانِ وطن کو غنچہ و برگ و ثمر جانا چکبست ، برج نرائن
بہت عمدہ انتخاب جناب۔
محمد تابش صدیقی
Post #2
فروری 1، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
جمیل الدین عالی کے چند دوہے
بہت خوب انتخاب واہ
محمد تابش صدیقی
Post #2
فروری 1، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈھیروں مبارک ہو وجی بھائی کو 22222 مراسلوں پر۔
محمد تابش صدیقی
Post #3,617
فروری 1، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دو دل جلے باہم جلے تو روشنی ہوئی
ویسے یہاں پر محمد وارث بھائی، راحیل فاروق بھائی، محترم الف عین صاحب اور مزمل شیخ بسمل بھائی کی آراء آنی چاہئیں۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #7
فروری 1، 2017
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر
شکریہ ظہیر بھائی۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #87
فروری 1، 2017
فورم:
تصاویر
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیارت میں بھی ہوئی ہو گی پھر تو۔
محمد تابش صدیقی
Post #3,614
فروری 1، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری ہے کہ موضوع بدلتا رہے، اس طرح لوگوں کی دلچسپی برقرار رہتی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #9,905
فروری 1، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top