نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کالیوالا کا اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے اور مرکز فضیلت اردو نے اسے چھپوانا تھا۔ پتہ نہیں کہ ترجمہ...

    کالیوالا کا اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے اور مرکز فضیلت اردو نے اسے چھپوانا تھا۔ پتہ نہیں کہ ترجمہ ساری نظم کا ہوا ہے کہ چند ابواب کا۔ یہ بھی علم نہیں کہ اشاعت کے کس مرحلے پر ہے کتاب :(
  2. قیصرانی

    مہا بھارت کا اردو ورژن ایک کتاب کی شکل میں 54 ڈالر کا ہے۔ پتہ نہیں کہ چنیدہ چنیدہ ترجمہ ہے یا...

    مہا بھارت کا اردو ورژن ایک کتاب کی شکل میں 54 ڈالر کا ہے۔ پتہ نہیں کہ چنیدہ چنیدہ ترجمہ ہے یا پوری کتاب کا
  3. قیصرانی

    ابھی میں نے اس کے سارے بارہ حصے اتار لیئے ہیں اور وہ انگریزی میں ہیں۔ اگر اردو میں کتاب موجود...

    ابھی میں نے اس کے سارے بارہ حصے اتار لیئے ہیں اور وہ انگریزی میں ہیں۔ اگر اردو میں کتاب موجود نہیں تو اس پر بھی کام کیا جا سکتا ہے۔ مجھے ایپک پوئمز کا شوق فن لینڈ کے کالیوالا پڑھنے کے بعد سے ہوا ہے
  4. قیصرانی

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    یہ تو ونس اپان اے ٹائم تھا، دیکھنا پڑے گا کہ کہاں تک کام ہوا ان پر۔ گھر جا کر بتاتا ہوں :)
  5. قیصرانی

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    نظر کمزور ہے نا، اسے بلے اور ٹانگ کا فرق نہیں دکھائی دیا :)
  6. قیصرانی

    ہاہاہا۔ وہ والا نہیں نا۔ مجھے یہ ایپک پوئم درکار ہے :)

    ہاہاہا۔ وہ والا نہیں نا۔ مجھے یہ ایپک پوئم درکار ہے :)
  7. قیصرانی

    موہن جودڑو

    جی لیکن یہاں اس مضمون کے مطابق موت کی وجہ درجہ حرارت میں یکدم اضافہ نہیں بلکہ تابکاری تھی۔ دیواروں کی بیرونی تہہ پر پگھلے گرینائٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ اچانک درجہ حرارت بہت حد تک بڑھا تھا لیکن ان لوگوں کی موت کی وجہ یہ نہیں تھی
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے، انجوائے منڈے مارننگ ایٹ ورک اینڈ ایٹ محفل :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک، انجوائے منڈے مارننگ ایٹ ورک :)
  11. قیصرانی

    مہابھارت اردو میں درکار ہے

    مہابھارت اردو میں درکار ہے
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم ہیلو، کیسی ہیں؟
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کام پر آنا میرے ہمیشہ خوشی کا سبب بنتا ہے۔ ویک اینڈ پر اسی لئے تو لانگ ڈرائیو پر نکل جاتا ہوں کہ گھر کون بیٹھے۔ ابھی بھی مجبوراً موویز دیکھنی پڑتی ہیں جب گھر بیٹھنا ہو تو :(
  14. قیصرانی

    موہن جودڑو

    ملائکہ بھتیجی فرحت کیانی سید شہزاد ناصر انیس الرحمن
  15. قیصرانی

    موہن جودڑو

    آج وائس آف رشیا کی اردو سروس پر یہ حیرت انگیز آرٹیکل پڑھا۔ آپ کے لئے پیش ہے کیا انسان موہن جو دڑو سے ہاتھ دھو بیٹھے گا؟ پاکستان میں موہن جو دڑو کا مستقبل مخدوش ہے۔ عالمی شہرت کی حامل یہ تاریخی یادگار شکست و ریخت کا شکار ہے۔ تپتی ہوئی گرمیاں، کڑاکے کی سردیاں، مون سون کی بارش اور نمی کے باعث...
  16. قیصرانی

    لوہا گرم ہے

    فیس بک کی وڈیوز کو عام طور پر ہم مزاح کے زمرے میں رکھتے ہیں۔ خیر آپ کی پسند کا بھی اندازہ ہو چلا :)
  17. قیصرانی

    علی نستعلیق کی جھلکیاں

    اگر ڈؤل کور ہے اور ہائپر تھریڈنگ نہیں تو پھر الگ بات ہے۔ میں کوشش کروں گا کسی وقت اسے اپنے آئی سیون پر انسٹال کر کے چیک کروں، سولہ جی بی ریم اور ہائپر تھریڈنگ کے ساتھ آٹھ پروسیسر اور ایس ایس ڈی ہارڈ ڈسک
  18. قیصرانی

    علی نستعلیق کی جھلکیاں

    آپ کے سسٹم کی ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر کنفگریشن کیا ہے، اگر بتانا چاہیں تو؟ ویسے یہ کافی حیران کن بات ہے کہ رفتار اتنی سست۔ تاہم اردو او سی آر کی طرف پیش قدمی واقعی بہت بڑی چھلانگ ہے کیونکہ او سی آر کے حوالے سے نستعلیق پیچیدہ ترین فانٹس میں سے ایک ہے :)
Top