نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نیل بائٹنگ نا؟
  2. قیصرانی

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    اسلام آباد میں حقانی کے بیٹے کا مارا جانا اور پھر اس کی لاش کو فوری طور پر وزیرستان منتقل کر دینا یہی ظاہر کر رہا ہے کہ اب آرمی خود سامنے آئے بناء قبائلیوں کو ان طالبان کے خلاف اٹھانا چاہ رہی ہے :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو بہنا ایسا کریں کہ نزلہ زکام کھانسی کو بہت ڈھیر سارا کام کرنے پر لگا دیں اور خود آرام سے میچ دیکھیں، بغیر نیل بائٹنگ کے۔ مجھے سخت الجھن ہوتی ہے نیل بائٹنگ سے :(
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کچھ بہتر کھا لیں؟ اس سے تو نزلہ زکام ٹھیک ہونے سے رہا
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی گھاس پر چل کر آیا ہوں، اتنے مزے کی چُر مُر ہو رہی تھی کہ کیا بتاؤں۔ ساونڈ فائل شئیر کر سکتا ہوں اگر چاہیں تو :) یعنی سردیاں شروع ہونا ہی چاہتی ہیں کہ درجہ حرارت سارا دن بھی منفی میں رہا :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    خیریت بہنا، کیا ہوا؟
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام سعود بھائی۔ مزاج بخیر
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے، سب فائن شائن کچھ لوگ میچ دیکھ کر افسوس کر رہے ہیں اور کچھ میچ کو نہ دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں :)
  9. قیصرانی

    علی نستعلیق کی جھلکیاں

    میرے پاس اس وقت کور آئی فائیو ہے جس پر ونڈوز ہے۔ آئی سیون پر فیڈورا چل رہی ہے۔ تاہم کسی وقت فارغ ہو کر اس کی ونڈوز ری سٹور کرنی پڑے گی تاکہ یہ چیک کر سکوں۔ بہرحال ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ کرتا رہوں گا جونہی کچھ ہوا
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بہنا، مزاج بخیر
  11. قیصرانی

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    ایک بات واضح ہو رہی ہے کہ آرمی اب ہر سطح پر ان دہشت گردوں کے خلاف ہو رہی ہے، چاہے وہ ہمارے ہوں یا دوسروں کے۔ انہیں الجھانے کا کام حکومت کر رہی ہے۔ یعنی گریٹ گیم کا لوکل ورژن ریلیز ہونے والا ہے :)
  12. قیصرانی

    الاسکا اور قرب و جوار

    یعنی کافی شغل رہے گا اگر ایک سے زیادہ خواتین سوار ہوں تو :)
  13. قیصرانی

    الاسکا اور قرب و جوار

    یہ اور کچھ دیگر تصاویر دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ فوکس کچھ گڑبڑ تھا۔ کیا واقعی میں ایسا ہے؟
  14. قیصرانی

    آمین

    آمین
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو باقی نمبر بھی آپ کے ہوئے :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    دو مارکس کا؟ میری طرف سے آپ چار مارکس لے لیں۔ دو جواب کے اور دو اضافی، کہ کچھ اور نہ غلط نکل آئے :)
  17. قیصرانی

    جی بالکل جانتا ہوں لیکن اس ٹھنڈ سے کتنی آگ نکلتی ہے، وہ بھی جانتا ہوں۔ یہ صاحب پروفیشنل...

    جی بالکل جانتا ہوں لیکن اس ٹھنڈ سے کتنی آگ نکلتی ہے، وہ بھی جانتا ہوں۔ یہ صاحب پروفیشنل ٹرانسلیٹر ہیں اور مجھ سے ساٹھ کلومیٹر دور رہتے ہیں۔ لیکن ابھی تک انہوں نے ایک بھی بات کا جواب نہیں دیا
  18. قیصرانی

    آپ سے زیادہ مجھے اس سے الجھن ہو رہی ہے۔ میں نے اس کتاب پر کام شروع کیا ہی تھا کہ فننش ٹرانسلیٹرز...

    آپ سے زیادہ مجھے اس سے الجھن ہو رہی ہے۔ میں نے اس کتاب پر کام شروع کیا ہی تھا کہ فننش ٹرانسلیٹرز ایسوسی ایشن کی ایک رکن نے مجھے بتایا کہ اس پر کام ہو چکا ہے۔ جن محترم نے کام کیا، وہ نہ فون پر جواب دیتے ہیں نہ ای میل اور نہ ہی ٹوئٹر پر :( پاکستانی :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اپنا نام اور رول نمبر غلط لکھا مانو بلی نے :)
  20. قیصرانی

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    نہیں، آپ کی طرف سے اردو کا تڑکا پسند آیا :)
Top