شہاب ثاقب کی شاک ویو تو بندوں کو مار سکتی ہے لیکن اس صورت میں عمارات کا درست حالت میں ملنا محال ہوتا ہے۔ یہ بات بھی یاد رہے کہ شہاب ثاقب اتنا نزدیک گرا تھا کہ اس سے پیدا ہونے والی گرمی (شاک ویو نہیں) سے عمارات کی بیرونی سطح پر موجود گرینائٹ پگھل گیا تھا
ان تمام لوکیشنز میں صرف ایک جگہ ایسی ہے...