او سی آر انگریزی میں بھی سو فیصد نتیجہ مشکل سے ہی دیتا ہے۔ اس لئے پروف ریڈنگ میں چھوٹی موٹی غلطیاں نکل سکتی ہیں۔ اتنا کام ہو جانا بھی بہت اچھا ہے۔ اچھا ایک کام کیجئے کہ ایک سے زیادہ فائلز، جیسا کہ 50 یا 100 فائلز کو ایک وقت میں پروسیس کر کے دیکھیئے کہ کیا نتیجہ دیتا ہے۔ رفتار کیا ہے اور ان پٹ...