ویسے بھتیجی، ہیم کا لفظ وسیع تر معنوں میں دیگر پرندوں یا جانوروں کے گوشت کے لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے لیکن اصل اصطلاح سور کے گوشت کو ایک خاص طور پر تیار کرنے سے متعلق ہے
وعلیکم السلام بھتیجی۔ ہیم اصل میں سور کے گوشت کو کہتے ہیں۔ اس سے بنا برگر حلال نہیں۔ تاہم آج کل ہمارے ہاں جیسے برگر کو بھی ہیم برگر کا نام دے دیا جاتا ہے، یعنی بطور اصطلاح یا ٹرم، تو وہ اگر حلال اجزاء سے بنا ہے تو حلال ہے ورنہ حرام :)
میرے پاس پھر بھی نہیں چل رہا، تاہم یہ بات مزے کی ہے اس میں فانٹس کے دو فولڈر اور لیگچرز کی فائلز ہیں۔ عین ممکن ہے کہ اس میں مزید فانٹس کا اضافہ کرنا آسان ہو
آبِ گم تھی شاید کتاب، اس میں وہ بشارت کے قبائلی علاقے والے دوست کے منہ سے کئی جگہ ایسی ہی بات کہلواتے ہیں۔ اصل الفاظ لکھ دیتا لیکن وہ شاید ظفری کو پسند نہ آئیں :)