نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اور آج ہم نے زندگی کا پہلا بلاگ لکھا۔۔۔ :) :)

    اور آج ہم نے زندگی کا پہلا بلاگ لکھا۔۔۔ :) :)
  2. نیرنگ خیال

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    لو دسو یار۔۔۔ ایہہ کڑی مار دتی۔۔۔ :( عذاب تو آنے ہیں اب۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے 1000 پیغامات، بہت خوب عبدالرزاق قادری

    جام سفال کی آغوش میں دختر انگور بمعہ سیاہ رو مشروب یا سفید رو منجمد ڈلیوں کے قیصرانی بھائی یا انیس الرحمن سے تصدیق کروا لینا بہتر ہے اس تعریف کی۔ عین ممکن ہے کم علمی کی وجہ سے کچھ لازم جزئیات رہ جائیں۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

    ہم کچھ اس صورتحال میں ہیں۔ یہ تھیم بھی محفل ہی سے لیا ہے۔ :p
  5. نیرنگ خیال

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

    میں اردو بلاگ بنانا چاہتا ہوں۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

    وہی عسکری بھائی والا مسئلہ۔ بلاگ بناتا ہوں بلاگ نہیں بنتا۔ :(
  7. نیرنگ خیال

    انمول باتیں

    یہ انمول نہیں سنجیدہ باتیں ہیں۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    ہا ہا ہا ہا احمد بھائی پسند تو صرف اس لیئے کر لیا کہ آپ مجھے بالکل ہی انگلش سے انجان نہ سمجھیں۔...

    ہا ہا ہا ہا احمد بھائی پسند تو صرف اس لیئے کر لیا کہ آپ مجھے بالکل ہی انگلش سے انجان نہ سمجھیں۔ ورنہ سمجھ تو آئی نہیں۔ فرحت کیانی ہا ہا ہا۔ ارے اب ہم نے اک صفحہ شائع کرانا ہے کیا۔ اور مشکل ترجمہ۔ اللہ معاف کرے۔ مشکل اردو سے میری جان جاتی ہے۔ :( کجا یہ کہ دھاک بٹھاؤں۔ :(
  9. نیرنگ خیال

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

    ذرا ہم پر بھی نظر کرم فرمائیے۔ :bighug:
  10. نیرنگ خیال

    تعارف انیس الرحمن

    :nailbiting:پتہ نہیں
  11. نیرنگ خیال

    تعارف انیس الرحمن

    نیلم نے بہت ہی مشوش انداز میں مشوم ہونے پر زور دیا ہے۔ :p
  12. نیرنگ خیال

    انسانی جسم کے متعلق 50 حقائق

    یہ تو سارا انگریزی زبان میں ہے۔ :(
  13. نیرنگ خیال

    پھر انگلش۔ اب اسکا ترجمہ بھی کرنا پڑے گا۔ :(

    پھر انگلش۔ اب اسکا ترجمہ بھی کرنا پڑے گا۔ :(
  14. نیرنگ خیال

    شکیب جلالی

    بوکھلانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس سے عوام کی رائے میں پختگی آ رہی ہے۔ ثبوت پیش ہے ذیلی صورت میں :p
  15. نیرنگ خیال

    تعارف انیس الرحمن

    عام دید اس لیئے کہ ہم جیسے عام محفلین کے لیئے دیدار عام ہے۔ :) فیصل مسجد والا چاند عام آدمی تو دیکھ ہی سکتا ہے۔ ورنہ زرداری نے تو پیتل پر سونے کا پانی پھرا کر لگا رکھا ہے وہاں
  16. نیرنگ خیال

    تعارف انیس الرحمن

    دونوں نبی تھے۔ دونوں کی بات برحق تسلیم کی جائے۔ :p
  17. نیرنگ خیال

    تعارف انیس الرحمن

    ہرگز نہیں!!! ہماری اپنی محنت ہے بالکی۔ چاہے تو قیصرانی بھائی سے پوچھ لو۔:bighug:
  18. نیرنگ خیال

    تعارف انیس الرحمن

    میری دکان کوئی فاسفورس کی بنی ہے جو چمکے گی۔ :p
Top