خوش آمدید۔۔۔:welcome:
امید ہے کہ آپ کے ساتھ وقت اچھا گزرے گا۔ اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
چلو جی روایتی جملے ختم
آپ نے یہاں کا ماحول تو دیکھ ہی لیا۔ چلیں اب آجائیں شغل میلہ لگاتے ہیں کسی دھاگے میں جا کر۔ :hatoff:
ارے نہیں اپیا! صرف آج ٹیم کے ساتھ لنچ باہر ہے۔ اور کل اک دوست کی طرف سے دعوت تھی۔ وگرنہ اب تو گھر کا کھانا کھا رہا ہوں۔ :) بیگم صاحبہ واپس تشریف لے آئیں ہیں۔ :)
گئے وہ دن جب پٹنا باعث شرمندگی تھا۔ :ROFLMAO:
باباجی بہت بہت مبارک ہو یہ ہزاری منصب۔ نشے تو آپکو پہلے ہی چڑھے ہوئے تھے۔ اب سند مل گئی۔ :congrats:
اور مس پینو کی تصاویر عسکری کے پاس سے برآمد ہونے پر آپکو دکھ تو ہوا ہوگا۔ :p
بہت خوب عمر بھائی۔ ہم نے یہ پستول بہت بنائی تھی۔ خاص کر کلاس روم میں بیٹھ کر ایسے ہی کام کیا کرتے تھے۔ اور کاغذ کی کشتی بھی بناتے تھے۔ کانٹے والی بھی اور بغیر کانٹے کے بھی۔ بعد میں پتہ چلا کہ اس کانٹے کا بادبان کہتے ہیں۔ :grin: