نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    شکیب جلالی وہی جھکی ہوئی بیلیں، وہی دریچا تھا - شکیب جلالی

    بہت عمدہ بلال میاں۔ :zabardast1: یہ آڑھی ترچھی لکیریں بنا گیا ہے کون میں کیا کہوں مرے دل کا ورق تو سادا تھا
  2. نیرنگ خیال

    تعارف ترغیب دی گئ سو حاضر ہوں

    خاموش قاری کو محفل کے خاموش رکن کا خاموش خوش آمدید ۔:welcome: اور اسی موقع پر اک شعر یاد آگیا۔ آؤ خاموشی کی زبان میں اتنی باتیں کریں کہ تھک جائیں۔ تھا ایسا ہی کچھ۔ ہلکی پھلکی بے وزنی معاف۔:p خوب خاموشی ہوگی جو مل بیٹھیں گے خاموش دو۔ :aadab:
  3. نیرنگ خیال

    سیب حرام ہے

    تصحیح!! دھاگہ نہیں رہتا۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    سیب حرام ہے

    کیا تصویر ٹھنڈی ہے جو یخ یخ کے نعرے لگ رہے۔ :p
  5. نیرنگ خیال

    پیاز

    ہمیں ضرورت نہیں پڑتی۔ :) :)
  6. نیرنگ خیال

    سیب حرام ہے

    آپ نے خود بتایا ہے کہ بھابھی کی نظر ہے اردو ویب پر۔ لہذا پہلو والی رنگینی سے پہلو تہی ہی کیجیئے گا۔ :ROFLMAO:
  7. نیرنگ خیال

    سیب حرام ہے

    انداز بیاں تو یونس بٹ کا ہے۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    پیاز

    کوئی ذاتی تجربہ ہے یا سنی سنائی :p
Top