نہیں باباجی بات آپ کی نہیں مجھے ایسی ہر بات کتابی لگتی ہے جس میں یہ تو کہا جائے کہ جی روز سبق آموز واقعات پیش آتے ہیں مگر مثال کے طور پر اک بھی واقعہ نہ پیش کیا جائے۔ میں نے پہلے صفحے پر نیلم سے بھی مطالبہ کیا تھا کہ ایسا کوئی واقعہ ہے تو ضرور منظر عام پر لایا جائے۔ آپ تو ماشاءاللہ سے صاحب علم...