ذرا نیچے اپنے اور اپنے جیسے فسادیوں کے تبصرے پڑھو۔ گرچہ میں معصوم نے جواب دینے کی اپنی سی کوشش کی ہے۔ مگر کہاں تم جیسے باون گزوں کا مقابلہ کر سکتا ہوں۔
میں نے ایسا کیا کر دیا ہے۔ o_O
لو جی ایویں باہر سے گزرتے گزرتے تبصرہ کرنے والی قوم :unsure:
اور باباجی ات نہ چکو۔ ات خدا دا ویر ہوندی اے :laugh: