نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    بس شیر آگیا تو سارے جوئے اور خانے ویسے ہی اپنے ہو جائیں گے۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    آئی-ٹی ٹونز

    آسامیاں خالی ہیں
  3. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    :frustrated: :idontknow: :hypnotized: :loser: :alien: :twisted: :laughing:
  4. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    او پنڈ ای نئیں جدے وچ مراثی نئیں۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    پر بہنا میں نے کسی کو بھی مبارکباد نہیں دی۔ اگر دیتا تو سب کو دیتا۔ :) آپ نے تو کمال کر دیا اس بار۔ زبردست۔ ماشاءاللہ۔ :) اور 4نمبر والا ریکارڈ توڑ دیا۔ اب 9 نمبر والا ریکارڈ بنانا ہے :)
  6. نیرنگ خیال

    گزر آیا میں خود پر سے۔۔۔ اک بلا تو ٹلی میرے سر سے

    گزر آیا میں خود پر سے۔۔۔ اک بلا تو ٹلی میرے سر سے
  7. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    میرے لیئے اس بار اندازہ لگانا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    تو بٹیا جی چوتھی پوزیشن جو لی ہے وہo_O اور مجھے تو ڈبل مبارکباد کہ واحد آدمی جس نے یہ پوزیشن لی ورنہ ہر پوزیشن پر دو یا اس سے زیادہ حصے دار:whistle:
  9. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    آپ بدل لیں میرے ساتھ:bighug: ۔ پر میں پوزیشن نہیں بدلوں گا۔ ہاں سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:unsure:
  10. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    مجھے کیوں مبارکباد نہیں دی۔ یہ تعصب سے کام لینا چھوڑ دو بہنا۔ بھائی سارے اک جیسے ہوتے ہیں۔ جب ہم بہنوں میں فرق نہیں کرتے تو تم کیوں؟:cautious:
  11. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    جٹا کیا سی نہ میراثیاں دے منڈیاں نال نہ اٹھیا بیٹھیا کر۔ ہن پئے گئیاں نہ عادتاں:biggrin: پنجابی سے انجان لوگوں کے لیئے ترجمہ: جٹ سمجھایا تھا کہ میراثیوں کے لڑکوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا چھوڑ دے۔ اب انکی عادتیں سر چڑھ کر بول رہی ہیں۔ :laugh:
  12. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    چاہ رہی تھی تو لکھا کیوں نہ۔ اب ایویں کہتے رہو کہ جی میں تو یہ لکھ رہا تھا وہ لکھ رہا تھا۔ ہنہہہہ:p زبیر مرزا بھائی میں نے جو چاہا لکھا اور مجھے اس پر کچھ پچھتاوا نہیں ہے:bighug: ۔ غلط ہو گئے تو بھی خیر ہے۔ :notworthy:
  13. نیرنگ خیال

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    واہ شمشاد بھائی۔ اصل شعر یہی ہے کیا؟ میں نے اصل میں ایسے لکھا پڑھا تھا تو ایسا ہی لکھ دیا۔
  14. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    ان حربوں سے بس ہم پریشان ہوتے ہیں قیصرانی بھائی :p پتہ نہیں یہ ہاہائے لکھا ہے یا بابائے:ROFLMAO:
  15. نیرنگ خیال

    ہم تو ہیں ہی روایت شکن :)

    ہم تو ہیں ہی روایت شکن :)
  16. نیرنگ خیال

    کمال کی بے حسی ہے کہ کوئی نیچے آکر پکڑنے کی کوشش کرتا تو شائد صرف چوٹیں آتیں۔ مگر لوگ تو تصاویر...

    کمال کی بے حسی ہے کہ کوئی نیچے آکر پکڑنے کی کوشش کرتا تو شائد صرف چوٹیں آتیں۔ مگر لوگ تو تصاویر کھینچنے میں مشغول تھے۔
  17. نیرنگ خیال

    دیکھ لیں کسی نے بھی گفتگو نہ کی اس پر۔۔۔۔ :-p

    دیکھ لیں کسی نے بھی گفتگو نہ کی اس پر۔۔۔۔ :-p
  18. نیرنگ خیال

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    اس سے غیر جانبدارانہ نتائج حاصل نہ ہونگے۔ :p
  19. نیرنگ خیال

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    آپ تعریف شروع کریں میں متفق اور غیر متفق کا بٹن دباتا جاؤں گا۔ :p
Top