نفرت کا سب سیٹ ناپسندیدگی ہو سکتا ہے لیکن اس کا الٹ نہیں
آپ کو میں ناپسند ہوں تو آپ پھر بھی گذارا کر سکتے ہیں میرے ساتھ۔ لیکن اگر آپ کو مجھ سے نفرت ہو تو پھر گذارا ممکن نہیں :)
شمشاد بھائی تھانیدار بھی ہیں نا :)
ویسے آپ نےشمشاد بھائی کو تو ٹیگ کر دیا تھا لیکن بہتر آپشن رپورٹ ہے۔ اس طرح جو بھی انتظامیہ کا رکن موجود ہوگا، وہ اس پر کاروائی کر سکے گا :)