اسی طرح کہتے ہیں کہ خلاء میں لکھنے کے لئے ناسا نے ایک ایسا پن بنوانے پر ملین ڈالر خرچ کئے جو خلاء میں، الٹی حالت میں، پانی میں، ہر طرح کی سطح پر لکھنے کے قابل ہو۔ روسیوں نے اس مقصد کے لئے کچی پنسل استعمال کی
پسِ نوشت: یہ مزاح کے طور پر لکھی گئی۔ ناسا کے پین کی تمام تر ریسرچ کے اخراجات ایک سائنس...