ہر انسان کے مخصوص ٹریگر ہوتے ہیں جو اسے پھٹ پڑنے پر مجبور کرتے ہیں۔ آپ کو خود کو تربیت دینی ہوگی۔ پہلے اپنے ٹریگرز کو پہچانیں۔ اس کے بعد پھر ان کو نظرانداز کرنا یا برداشت کرنا سیکھیں۔ پھر جا کر بہتری ہوگی۔ اگر مناسب لگے تو ذاتی پیغام میں بات جاری کر لیتے ہیں؟