نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اوہو، تم نے میری پوسٹ اور اپنی پوسٹ میں یہ کیا تبدیلی کر دی :laugh:
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اقتباس اور جواب میں تبدیلی کر لو :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    رہی نا مشرقی سوچ :p
  4. قیصرانی

    آج کی جھوٹی خبر

    اس کے علاوہ ایک مزے کی بات بتاؤں؟ محترم کے بہت ہی زیادہ دھاگے ایسے ہیں جو کاپی پیسٹ سے شروع ہوتے ہیں۔ ہر موضوع وہ جو ایک نئے فساد کی جڑ بنتا ہے۔ اب اس آیت کی تشریح کرو :)
  5. قیصرانی

    ناشکرا ہرن

    واہ۔ بہت خوب :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    درست کہا
  7. قیصرانی

    آج کی جھوٹی خبر

    ویسے لطیفہ دیکھیں کہ محترم کاپی پیسٹ کرتے ہیں اور دیدہ دلیری دیکھیں کہ اپنی پیسٹ شدہ تصویر کو آدھا کاٹ کر اپنے مطلب کی بات تک محدود رکھ کر اور بغیر کسی فالو اپ لنک کے شیئر کرتے ہیں۔ اوپر سے قرآنی آیت بھی کاپی پیسٹ ہو رہی ہے کہ
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہ صرف یہ بلکہ ان ممالک میں خودکشی کا اتنا زیادہ رحجان بھی کہتے ہیں کہ اسی وجہ سے پایا جاتا ہے
  9. قیصرانی

    آج کی جھوٹی خبر

    ایمان لانے میں جو باتیں شامل ہیں، وہ اللہ کی وحدانیت، اللہ کے تمام رسولوں اور پیغمبران پر ایمان اور اللہ کی نازل کردہ کتب پر ایمان، فرشتوں اور یوم قیامت پر ایمان ہیں۔ آپ "کاپی پیسٹ" کے بغیر ثابت کیجئے کہ ایمان ان سے ہٹ کر کوئی چیز ہے :)
  10. قیصرانی

    میرے فن پارے 1

    امجد بھائی سے کہا :)
  11. قیصرانی

    میرے فن پارے 1

    پسِ نوشت: مجھے ڈرائنگ کا کچھ نہیں پتہ۔ البتہ لکھائی اور دستخط مجھے زیادہ فیسی نیٹ کرتے ہیں
  12. قیصرانی

    آج کی جھوٹی خبر

    ویسے کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کے پی سی میں موجود کی بورڈ بھی استعمال ہو سکتا ہے؟
  13. قیصرانی

    آج کی جھوٹی خبر

    ماشاء اللہ۔ جاری رکھیئے۔ ہم بھی اسی قرآنی آیت پر عمل کرتے رہیں گے :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نیند کے بارے یہاں نارڈک ممالک میں بہت تحقیق کی گئی ہے۔ یہاں گرمیوں میں اگر بائیس یا تئیس گھنٹے کا دن ہو (اور رات کبھی بھی ہماری پاکستانی رات کی طرح گھپ اندھیرے والی نہیں ہوتی۔ ملگجا سا اندھیرا رہتا ہے رات کو بھی۔ اگر بادل نہ ہوں یا جنگل انتہائی گھنا نہ ہو تو رات کو بھی آپ آسانی سے اپنا راستہ...
  15. قیصرانی

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    اردو، سیارہ اور قومی ڈائجسٹ ابو لاتے تھے۔ سسپنس وغیرہ ہم لوگ خود مہیا کرتے تھے۔ اس کے علاوہ نونہال، پھول، تعلیم و تربیت، بچوں کا باغ وغیرہ بھی ابو کے ذمے ہوتا تھا۔ میٹرک کے بعد تو واقعی کتابوں کے ڈھیر لگ گئے کہ بہت ساری لائبریریوں کی رکنیت لے لی تھی :)
  16. قیصرانی

    میرے فن پارے 1

    تصاویر کی مانند آپ کے دستخط بھی رنگ بدلتے رہے :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کوئی نہیں پروفیسر۔ کہتے ہیں کہ جوانی میں جاگنے کی راتیں ہوتی ہیں تو نیند جان نہیں چھوڑتی۔ بڑھاپے میں جب سونے کا وقت ہو تو نیند پتہ نہیں کیسے اُچاٹ ہو جاتی ہے :P ویسے چاند سے فرق پڑتا ہے۔ پر تم کسی اور کے چاند کی طرف متوجہ ہو جاؤ گے :)
  18. قیصرانی

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    اوہو، میں سمجھا کہ چچا بھتیجی ایک ہی طرح :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں برادر :)
  20. قیصرانی

    قصّہ ایک بھیڑیے کا

    ہاں واقعی، شبیر تو دیکھے گا :P
Top