نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    اچھا تو اگر کوئی متغیر دونوں ویلیوز کا کنٹینر ہو تو کیسے کام کرے گا؟ اور دوسرا یہ کہ اوپری مثال میں a کی ویلیو 5 تھی۔ فنکشن کال پر 15 ہو گئی۔ جب فنکشن ایگزٹ ہوگا تو ویلیو 15 رہے گی۔ کیوں کہ گلوبلی متعارف کرائے گئے متغیر کی زندگی پروگرام تک ہونی چاہیئے۔ اس صورت میں فائل میں ویلیو تبدیل ہونے سے...
  2. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    سرسری جائزہ تو چند لائنوں میں لیا جا سکتا ہے۔:) وگرنہ مفصل تجزیوں کے لیئے تو ڈائری بھی کم پڑے گی۔ :rolleyes: اسی لیئے میں نے بھی لکھا تھا کہ وقتاَ فوقتاً میں بھی یہاں اضافہ کرتا رہوں گا۔ :notworthy:
  3. نیرنگ خیال

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    اس چکر کو چھوڑیں یہ بتائیں کہ پوری تحریریں کب سے پڑھنی شروع کر دیں ہیں؟o_O یہ کیا چکر ہے؟:rolleyes:
  4. نیرنگ خیال

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    میرے لیئے پائتھون ایسے ہی ہے جیسے فارسی یا عربی۔ میں اسکو حقیقتاً سیکھنا چاہتا ہوں۔ اس لیئے بھی کہ اگر اتنے اچھے اساتذہ اور ساتھی دوستوں کا تعاون حاصل ہے تو یہ موقع گنوانا بیوقوفی ہے۔
  5. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    اچھا متغیرات پر بات چل رہی ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ اس میں ڈیٹا ٹائپ تو ساتھ واضح نہیں کی جاتی (کم از کم میں مثالوں سے یہی سمجھا ہوں)۔ اور وہ متغیر کی ویلیو سے اندازہ لگاتا ہے کہ سٹرنگ ہے یا نمبر؟ اگر میں یہاں غلط ہوں تو تصحیح کی جائے۔ مزید اس میں نمبر رینج کیا ہوتی ہے۔ اور سٹرنگ ٹائپ کا متغیر...
  6. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    آپکو چاہیئے تھا کہ آپ اپنے خیالات کا بھی اظہار کرتی شروع دھاگے میں۔
  7. نیرنگ خیال

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    :nailbiting: کسی سے غلط معلومات لے آئے ہیں آپ
  8. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    میرا یہ سال کچھ بہت عمدہ نہ تھا۔ میرے لیئے بہت سے مسائل کا انبار لایا۔ کچھ میں حل کر پایا اور کچھ ابھی تک التواء کا شکار ہیں۔ مگر آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہوتا چلا جائے گا۔ انشاءاللہ۔ کہ مصائب سے ہار ماننے والے نہیں ہم۔ یہ سال بھی گزشتہ 12 سالوں کی طرح ماں باپ اور بہن بھائیوں سے دور ہی گزرا۔ خوشیاں...
  9. نیرنگ خیال

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    میں ان تمام دھاگوں پر نظر مار آیا ہوں۔ اور تھوڑا بہت کام کرنے کے لیئے تیار ہوگیا ہوں۔ امید ہے کہ میں اک اچھا طالبعلم ثابت ہوں گا۔
  10. نیرنگ خیال

    سبق پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر

    پائتھون کا ڈاؤن لنک۔ جونسا ورژن اس کورس میں استعمال ہوگا اسکا۔ یا نام بتا دیں۔ میں خود ہی پہنچ جاؤں گا۔
  11. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    :bighug::bighug: :bighug: شکریہ شکریہ باباجی۔۔۔۔ :notworthy::notworthy::notworthy: سب آپ احباب کا فیض نظر ہے۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    ہم محب علوی بھائی کے پرانے شاگرد ہیں۔:whistle: ہمیں پرانے اچھے نمبروں کی بنیاد پر داخلہ دیا گیا ہے۔:notworthy: پرچی کوئی نہیں ہے ہماری :unsure:
  13. نیرنگ خیال

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    میرا نام شامل نہیں کیا گیا۔ کیا میں انٹری ٹیسٹ پاس نہیں کر سکا؟
  14. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    ویسے اس کھیل میں لگے بندھے لوگ ہی حصہ لیتے ہیں۔ :roll: اور جو حصہ لیتے ہیں وہ بیچارے خود ہی آدھمکتے ہیں۔ :whistle:
  15. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    اس ذرہ نوازی کا شکریہ نیلم :)
  16. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    آہو :p تمام اراکین اپنا "ہے" ٹیسٹ کرائیں۔ اور نتیجہ مثبت آنے کی صورت میں فرحت سے رابطہ کریں۔ :notworthy: :laugh: ہم کہاں گرامر میں جدت لا رہے۔ وہ تو آپ نے بتایا کہ انجانے میں تخلیقات کیئے جا رہا ہوں میں :biggrin: آپ تو الفاظ بھی متعارف کروا رہی ہیں نئے :eek: نقطہ اٹھانا بھی نہیں ہے اور چینی...
  17. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    پوچھیں جائیں سوالات :biggrin: ۔۔۔ ہماری طرف سے تو جواب ہی آنا ہے۔:laugh: میں شاعری تلاش کرتا محفل تک پہنچا تھا۔ اور رکنیت لینے سے قبل تک مجھے بس شاعری والے زمرہ جات کا ہی پتہ تھا۔ پھر رکنیت اختیار کر لی کہ اگر کبھی کچھ پوسٹ کرنا پڑا تو کروں گا۔ لیکن اک تبصرہ ہی مارا تھا کہ شمشاد بھائی نے پکڑ...
  18. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    اسی لیئے وہ "ہے" اور"ہیں" قوسین میں ڈالے۔ :notworthy: الحمد اللہ میں نے ویکسینیشن کرائی ہوئی ہے۔ :ROFLMAO: مرقع اردو ہی سنا ہم نے آجتک۔ یہ مرقع غلطی تو کوئی نئی چیز لگتی۔ :p چینی پسند نہیں تو صرف نقطہ اٹھا دیا کیجیئے۔ (n) چائے اور کافی تو میں بھی بناء چینی ہی پیتا۔ :) آپکی غلطیوں کو ہم مزید...
  19. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    اس سے مجھے دو باتیں پتہ چلیں (ہیں) ۔ اک تو یہ کہ آپ تحریر پر سرسری نگاہ نہیں ڈالتی (ہیں)۔ اسے پورا پڑھتی (ہیں)۔ دوسرا کہ یہ مرض صرف مجھے ہی لاحق نہیں (ہے)۔ اور بھی مریضگان ہیں جنکو حروف کھانے کی بیماری (ہے)۔ :p ارے نہیں اگر میری تحریر میں املاء یا گرائمر کی غلطیاں ہوتی ہیں تو بلا تکلف نقطہ چینی...
  20. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    آپ نے اہم بات نوٹ کی:cautious: ۔ شائد ایسا ہوتا ہے:censored: ۔ میں نے کبھی اس طرف توجہ نہیں دی تھی:unsure: ۔ اب اگر پہلے جملے کہ آخر میں ہے لگا دوں گا تو جملے کا پٹھہ ہی بیٹھ جائے گا :p
Top