نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    انور مسعود کی شاعری ہے، اور کیا غضب ہے کہ ابھی اس شعر کو میں فیسبک پر لگا کر آیا ہوں۔

    انور مسعود کی شاعری ہے، اور کیا غضب ہے کہ ابھی اس شعر کو میں فیسبک پر لگا کر آیا ہوں۔
  2. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    محترم نایاب بھائی! اگر ہمارے بلاگ کو کبھی دیکھیں آپ تو اس میں سب سے اوپر لکھا ہے کہ جیسا بھی اچھا یا برا اپنے ہی لیئے ہوں میں خود کو نہیں دیکھتا اوروں کی نظر سے لہذا مرضی کے مالک تو جناب ہم ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں۔ :) بالکل جناب خالص سنبلہ (y) انسان خوبیوں اور خامیوں کا مرقع ہے۔ برج تو کچھ...
  3. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    اگر ذاتی سے لگے تو ہم کنی کترا جائیں گے۔ آپ پریشان نہ ہوں :p
  4. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    بس محفل کو حکایتو حکایتی کری رکھنا :p شکریہ :)
  5. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    اب تو عسکری بھائی نے ضمانت دے دی ہے۔ اب تو ضرورت نہیں رہی ترجمے کی:unsure:
  6. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    شکریہ سر :) کس چیز کی اردو :rolleyes:
  7. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    عشق لوہاراں تازہ رہندا پاویں داڑھی ہو جائے چٹی :)
  8. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    اؤئے پابے تینوں عشق ہو گیا ہے گا۔ :laugh:
  9. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    کم از کم سورج کو تو نہیں کہا :shock:
  10. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    پر ماحول ابھی سے بنانا پڑ رہا نہ گرو جی۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ اس شاعری کو آپ نے پرمزاح کیوں قرار دے رکھا ہے۔ :cry:
  12. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    خود سے دور بھاگنے کے مراحل پر روشنی ڈالیں:unsure: ۔ جہاں ضروری ہو اشکال سے وضاحت کریں :cautious:
  13. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    ہیں:eek: بہت شکریہ انتخاب کو سراہنے کا بٹ جی :notworthy:
  14. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    اسی لیئے میں کہتا ہوں کہ شعر مکمل لکھا کریں :ROFLMAO:
  15. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    ایہہ گلاں نہ سنا کہ طبیعت اداس ہے :p
  16. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    محمد بلال اعظم صاحب نے آپکی اس خواہش کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا ہے۔ (y)
  17. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    شکریہ :) شکریہ بلال :) محض اتفاق ہے کہ یہی دو اشعار مجھے اس میں سب سے زیادہ پسند ہیں۔
  18. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    نایاب بھائی جہاں آپکی معلومات اس قدر زیادہ ہیں اس ضمن میں۔ وہاں آپ یہ بھی جانتے ہونگے کہ سنبلہ ان برجی کہانیوں کو بھی سودوزیاں پر ہی محمول کرتے ہیں۔ :p مگر آپ کے تمام سوالات بہت زبردست اور نہایت زیادہ توجہ کے متقاضی ہیں۔ میں ان کے جوابات قدرے سکون سے دیتا ہوں۔ :notworthy:
Top