نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    ثناء بچہ کیا میں تو کسی کا بھی ٹاک شو دیکھنا وقت برباد کرنے کے علاوہ کچھ نہیں سمجھتا:notworthy: ۔ کوئی بھی ٹاک شو دیکھنے سے بہتر ہے کہ بندہ آنکھیں بند کر کے ویلا بیٹھ جائے۔(n)
  2. نیرنگ خیال

    کشتہ عشق کو عیسی نفسوں کے آگے ۔۔۔۔۔۔۔ موت آجائے جو جینے کا خیال آیا ہو (احمد جاوید)

    کشتہ عشق کو عیسی نفسوں کے آگے ۔۔۔۔۔۔۔ موت آجائے جو جینے کا خیال آیا ہو (احمد جاوید)
  3. نیرنگ خیال

    آئی-ٹی خبرنامہ

    وہ تمام لوگ جو آئی فون کے خود ساختہ میپس سے تنگ آچکے ہیں۔ انکے لیئے اک اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل نے آئی-او-ایس کے لیئے میپس مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گوگل اور ایپل کے نمائندوں کی طرف سے تائید ابھی التواء کا شکار ہے۔ تصدیقی ربط
  4. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    شاپر ڈبل کرنے کے متعلق ہدایات: کہتے سب یہی ہیں کہ دوسرا کر رہا تھا۔:shock: میں تو صمیم قلب معترف ہوں۔ وغیرہ وغیرہ۔۔ لیکن آپکو اب پتہ چل چکا ہے کہ حقیقت کیا ہے۔ (y) زیادہ شاپر نہیں کرانے لوگوں کو۔ اس میں پکڑے جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ :shock: کوئی اور بھی اس میدان کا عالم ہو سکتا ہے۔ :unsure: جہاں اک...
  5. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    اک مقولہ بتا رہا ہوں کیوں کہ آپ اچھی چیزیں سیکھنے کا شوق رکھتی ہیں اور شاپر ڈبل والا محاورہ بھی آپکو یاد ہو گیا ہے۔:nerd: بالا واقعہ سے صاف ظاہر ہے کہ آپ نے اس آدمی کے بارے میں شاپر ڈبل کیا تھا۔ :biggrin: رکھ مولا تے آس۔ تے کر سب دا ستیا ناس (y) یہ مقولہ یاد کریں پھر کوئی غم نہ ہوگا۔ یہ بڑا...
  6. نیرنگ خیال

    ڈائری کی تلاش

    بلاگ سائٹس پر اگر لکھا ہے پرائیویٹ تو میرا عام مشاہدہ تو یہی ہے کہ چیز عوام الناس کی دسترس سے محفوظ رہتی ہے۔ دوسرا گوگل کے بلاگز تو ابھی بند ہوتے نظر نہیں آتے۔ ابن سعید بھائی نے تذکرہ کیا بلاگر کا۔ میں نے اپنی بلاگ بھی ادھر ہی بنائی ہوئی۔ مجھے تو پسند ہے یہ۔ مائی-ڈائری اک بندے کی بنائی ہے۔ سو...
  7. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    یہ متفق آخری لائن کے لیئے نہیں تھا۔ :p اتنی غلطیاں گننا شروع کریں گیں تو ۔۔۔۔۔۔ سیدھا دوسروں پر حملہ کریں۔ یاد رکھیں بہترین حفاظتی اقدام حملہ ہے۔ :cowboy:
  8. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    فرحت کیانی سب سے پہلے تو یہ پکڑیں کہ تعبیر اپیا نے بلاوجہ آپکو کیانی سے گیانی بنا دیا ہے۔۔۔۔ جو لوگ حروف کھانے کی بجائے حروف کا بے جا استعمال کر رہے ہیں۔ ان پر بھی تحقیق کیجیئے۔ :notworthy:
  9. نیرنگ خیال

    ڈائری کی تلاش

    ساجد بھائی بلاگ بنا لیں۔ اور پوسٹس کو پرائیویٹ کر دیں۔ یہ سب سے آسان کام ہے۔ دوسرا یہ کہ میرے پاس ڈیجیٹل ڈائری پڑی ہے۔ فونٹ اپنی مرضی کا انسٹال کر لیں۔ کیا کہتے ہیں؟ ڈیٹ کے حساب سے بنی ہوئی۔ اگر وہ چاہیئے تو اپنا ای-میل آئی-ڈی ذاتی مکالمے میں میری نذر کریں۔ اور یہ بتائیں کہ طبیعت کیسی ہے۔ آج ہی...
  10. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    رات میں آوارگی کی عادت دونوں کی تھی پھر چاند کو گرہن اور اسے عشق ہو گیا
  11. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    اونٹ کو خیمہ میں داخل ہونے سے پہلے روکنا ہوگا:whistle:
  12. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    ان لوگوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔ صیغہ بدلی بند کرو کے نعرے لگائیں جائیں۔ ورنہ یہ نہیں باز آنے والے۔
  13. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    زرداری کو واپس بلا کون کافر رہا۔ :ROFLMAO:
  14. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    سالگرہ مبارک سر۔ امید ہے زیادہ تاخیر نہیں ہوئی۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    یہ بھی ہے پاکستان

    کیا اعتدال پسند جملہ ہے۔ زبردست مجھے اس ملک سے محبت کے لیئے کسی قسم کے ثبوت کی ضرورت نہیں۔ کہ یہ ٹیلنٹ بھی ہے اور وہ ٹیلنٹ بھی۔ میں اس مٹی سے مرتے دم تک محبت کرتا رہوں گا۔ اور کرتا ہوں۔ پاکستان پر انگلی اٹھانا اس لیئے آسان ہے کہ ہم کمزور ہیں۔ ورنہ کون نہیں جانتا کہ دنیا میں سب سے زیادہ جرائم...
  16. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    بھئی کو بئی تو میں جان بوجھ کر لکھتا ہوں۔:p اور "کا"، "کے"، "پر" وغیرہ جیسے حروف کے بغیر تو جملہ ادھورا رہے گا اپیا۔۔۔ :rolleyes: بلاگ کا ربط میرے دستخط میں شامل ہے۔ اور بہت خوشی ہوئی کہ ہم آپ جیسے پرستار رکھتے ہیں۔ :applause: سوالات مل گئے ہیں۔ شکریہ اب بس کوئی پیپر تیار کر دے :ROFLMAO: میں نے...
  17. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    یہ بے ایمانی ہے
  18. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    بانٹتیں ہیں!!!:eek: انیس بھائی تیسری بار ہو گیا یہ۔ آج نہیں بولو گے تو کل بھگتو گے۔ پہلی بار ہی شور مچایا ہوتا تو یہ روز روز صیغہ نہ بدلتے لوگ۔ :sneaky:
  19. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    چل قیصرانی بھائی کے پاس۔ وہ ویسے پتہ نہیں برف تلے ہی نہ دب گئے ہوں :sneaky: قسمیں کوئی علم نئیں دیکھیا :laugh:
  20. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    عشبہ کا قصور :cautious:
Top