نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    چھوٹی بات، بڑا سبق

    فرحت کیانی محب بھائی کے اس مراسلے سے "ن" غائب ہے۔ اسکا کیا مطلب ہے:cautious:
  2. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    آپکا مطلب کہ دسمبر کی یخ ہوائیں حافظے کے لیئے نقصان دہ ہیں (n) اور اس مہینے میں مرض نسیان ہو سکتا ہے۔ :unsure:
  3. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    فرمودات نیرنگ "جے دن رئے او نئیں تے جانڑے ائے وی نئیں"
  4. نیرنگ خیال

    چھوٹی بات، بڑا سبق

    ایسا اک سفر میرے ساتھ بھی پیش آیا تھا۔ میں بھی کبھی وقت ملنے پر بیان کروں گا۔:cowboy:
  5. نیرنگ خیال

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    زبردست۔۔۔ میں ترتیب سے شروع کر رہا۔ تعارفی دھاگہ پہلے ہی دیکھ چکا تھا۔ اب کتابی دھاگے پر پہنچا ہوں۔
  6. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    :cautious: :unsure: یہ بات ہو چکی ہے :waiting:
  7. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    :laugh: بڑے عرصے بعد کھل کر ہنسنے کا موقع ملا ہے :rollingonthefloor: ہیں!!!:eek: یہاں بھی قوم پرستی :unsure: کب جان چھوٹے گی اس برادری نظام سے:mad:
  8. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    اسکی عمر اس وقت محض 4 سال تھی۔ اور وہ گھر سے نکل کر راستہ بھٹک گیا تھا۔ اور میں پورا شہر چھانتا رہا اس دن۔
  9. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    ہاں مگر وہ شاعری پر داغ نہ تھے۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    نہ نیلم نہ اس بات کو محض شاپر سمجھنا۔ فرحت ایسی غلطیاں نوٹ کرتی ہیں۔ :whistle:
  11. نیرنگ خیال

    صریرِ خامہ خطاطی کانفرنس میں القلم تاج نستعلیق پر دی گئی پریزنٹیشن

    لاہور میں ہو رہی کانفرنس اور "حسرت آتی ہے کہ وہ پہنچا اور میں رہا جاتا ہوں"
  12. نیرنگ خیال

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    میں نے سابقہ دھاگے نہیں دیکھے۔ کیوں کہ ان میں سنجیدگی کا فقدان تھا۔ میں بھی مشقوں پر ہی زور رکھوں گا۔ آپ اور احمد بھائی کی مدد شامل رہے گی۔ آپ بس مشقوں پر ہم سے کام کرائیں۔
  13. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    انیس بھائی۔ اناں گل ہاسے اچ پا دتی ائے۔ :unsure: اس سے پہلے میمی پوچھے o_O ترجمہ: انہوں نے تو بات ہنسی میں ٹال دی ہے۔:cautious:
  14. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    وہ داغ ہوتے ہیں۔ :twisted:
  15. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    پرسنل قسم کے سوالات کے جوابات میں اکثر نہیں بھی دیتا۔;) اس بات کو ذہن میں رکھا جائے۔ اور وقت پڑنے پر برا نہ منایا جائے:notworthy:
  16. نیرنگ خیال

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    تو یہ پہلے سے موجود لوگ صرف شاپر ڈبل کرنے میں مصروف تھے اب تک۔:eek: محب بھائی میں تو انشاءاللہ سنجیدگی سے سیکھوں گا۔ پائتھون انسٹال ہو چکی۔ انشاء اللہ اب کوتاہی نہ ہوگی۔ :notworthy:
  17. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    جی وہ شام کو ملا تھا۔ پورا دن بہت کرب کی حالت میں گزارا۔ خاص طور پر پنک پینتھر۔۔۔ میں تو اب بھی اکثر یوٹیوب وغیرہ سے ڈاؤن لوڈ کے کر پنک پینتھر دیکھتا ہوں۔ :) ضرور جٹا
  18. نیرنگ خیال

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    آئیں گی۔ فرحت کیانی کی نظروں سے بچو۔ وہ آجکل انہیں غلطیوں پر تحقیق کر رہی ہیں۔(y)
Top