میں بھی یہی سوچ رہا ہوں۔ :whistle: بیچارے۔۔۔۔۔ پتہ نہیں جمعراتوں کے اعلان کیسے ہوتے ہونگے۔:shock: گھر بیٹھ کر کوئی بھی انکی تقاریر سے لطف اندوز نہیں ہو سکتا۔ :( اور بیمار بھی سکون سے سوتے ہونگے۔ :unsure:
اب ادھر سے گزر رہا تھا تو دیکھا کہ محسن وقار علی ہاتھ میں بینر اٹھائے جا رہے ہیں۔ میں سمجھا احتجاج ہو رہا ہوگا۔ مگر یہاں تو مرحبا مرحبا کی صدائیں ہیں۔ سو لگے ہاتھوں ہمارا بھی سلام اور خوش عام دید قبول فرمائیں۔ :)
لو جی اسی دھاگے سے ہی مل گیا ثبوت۔ زیادہ تردد نہیں کرنا پڑا :ROFLMAO:
:laughing::laughing::laughing:
ہیں!!! :eek: سارے اپنی اپیاؤں پر چلے گئے ہیں :laugh:
سیرت میں کھلے دل کو ہونا پسند ہے۔ :)
صورت میں کیا دیکھنا۔ صورت مکمل ہی اچھی لگتی ہے۔ اب آپ کسی کی آنکھیں نکال کر الگ سے دیکھیں...