جی میں خود بھی کچھ تجربات کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ جلد ہی یہاں پوسٹ کروں گا انشاءاللہ۔ :) لیکن میرے تجربات عام کوڈنگ سے ہٹ کر کمپائلیشن سے منسلک ہونگے۔ آج میں دیکھ رہا تھا کہ ہمارے ہاؤسٹن کے کچھ سرورز پائتھون کے ذریعے آٹومیٹ ہوئے ہوئے ہیں۔ بہت کلاس کا کوڈ لکھا گیا ہے وہاں۔ اب تھوڑی تھوڑی سمجھ آئی تو...