حیرت ہے اتنا زبردست موضوع اور تین سالوں میں صرف دو صفحے o_O
یہ موضوع اچھی خاصی مفید بحث چاہتا ہے۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ ادھر بھی اک نظر سب کو کرنی چاہیئے۔ تاکہ ہم جیسے کج علموں کے علم میں اضافہ ہو سکے۔ ابھی تک کوئی حتمی نتیجہ نہیں نظر آیا مجھے بالا گفتگو کا۔
میں اس موضوع میں کچھ اضافہ نہ کر...