نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    شاہی شاعر

    نئے دور میں اس شاعر کے ساتھ بہت بری ہوئی ہے۔ :whistle:
  2. نیرنگ خیال

    اردو محفل، انگریزی میں

    اسی لیئے کہتے ہیں کہ آئیڈیا کین چینج یور لائف :) نین بھائی کا آئیڈیا نہیں بنا۔ وہ بیچارے خود آئیڈیا بن گئے :) فئیری ٹیلز لکھا آنا چاہیئے تھا۔ :p
  3. نیرنگ خیال

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    میں شروع کردا جی اینوں مڈھلے ورقے تو پڑھنا۔۔
  4. نیرنگ خیال

    بادشاہ کا فیصلہ

    بادشاہ نے جب دیکھا کہ سارے ہی اپنے اپنے حال میں خوش نہیں ہیں تو اس نے سوچا کہ میں کونسا خوش ہوں۔ لہذا بادشاہت میرے پاس ہی رہے۔ تا کہ باقی لوگ جلتے رہیں۔ بعض روایات کے مطابق اس نے وہ بادشاہت اسی بزرگ کو دے دی تھی اور خود اس جھونپڑی میں سکونت اختیار کر لی تھی۔ :) ویسے وہ بزرگ نہیں جوان آدمی تھا۔...
  5. نیرنگ خیال

    جون ایلیا میں تو خدا کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو

    بہت شکریہ ضبط بھائی :) شکراً سرکار :) اپیا بہت شکریہ اظہار خیال کے لیئے :) شکریہ شیزان خوشی ہوئی کہ انتخاب آپکو پسند آیا۔ :) بہت شکریہ منے۔ خوش رہو۔ :)
Top