آپ اپنا غبار تھے ہم تو
یاد تھے یادگار تھے ہم تو
پردگی! ہم سے کیوں رکھا پردہ
تیرے ہی پردہ دار تھے ہم تو
وقت کی دھوپ میں تمہارے لیے
شجرِ سایہ دار تھے ہم تو
اُڑتے جاتے ہیں دھُول کے مانند
آندھیوں پر سوار تھے ہم تو
ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا
سخت بے اعتبار تھے ہم تو
شرم ہے اپنی بار باری کی...
ہماری نئی شخصیت جن کی پسند نا پسند کو اس بار تیروں تیر کرنا ہے
باباجی پینو والے ہیں۔۔
کہاں جانے کی خواہش ہے
مصر
میرا پسندید سگریٹ برانڈ
Marlboro
میرا پسندیدہ رنگ
کالا
میری پسندیدہ کتاب
تزکرہ غوثیہ
میرا پسندیدہ مصنف
اشفاق احمد
میرا پسندیدہ کھیل
کرکٹ
میرا پسندیدہ پرفیوم
Lacoste...