اردو کو لکھنے کے لئے مختلف کی بورڈ ہوتے ہیں۔ بعض کی بورڈ ایسے کہ اے کا بٹن دبائیں گے تو الف لکھا آئے گا۔ بعض ایسے ہوتے ہیں کہ الف کا حرف جے کو دبانے سے آتا ہے۔ ہر بندہ اپنی سہولت کے مطابق کی بورڈ استعمال کرتا ہے جس پر اس کا ہاتھ رواں ہو اور جس کی ساری کیز کا آپ کو علم ہو کہ کون سا بٹن دبانے پر...