ہر ماہ ہمیں دو دن کی چھٹی ملتی ہے۔ تاہم جب آپ نئی جاب شروع کرتے ہیں تو یہ لمٹ ہے۔ ورنہ اگر آپ کانٹی نیو میں دوسرا سال کر رہے ہیں تو یہ تعداد بڑھ جاتی ہے۔ بعض محکموں میں تو ریٹائرمنٹ کے نزدیک کام سے زیادہ چھٹیاں ملتی ہیں :)
ہمارے کالج میں ہاسٹل کی وجہ سے ٹیچنگ اور ایڈمن میں سے کسی نہ کسی کو بیک...