اگر سب کچھ مان لیں کہ سٹوری وہی ہے جو بیان کی گئی ہے تو انار جنت کا میوہ ہے۔ اس کے اوپر صفحات رکھے گئے۔ اس میں توہین کی بجائے آپ انسانی غلطی بھی سمجھ سکتے ہیں۔ مال کی پیکنگ کرنے والے ان پڑھ مزدور ہوتے ہیں۔ کیا پھر بھی اتنا بڑا الزام لگانا ضروری ہے؟ یہ بھی واضح رہے کہ صرف اوپری پھٹیوں کو اتار کر...