نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    Eat them too

    میرے والا کام کریں کہ جب منہ میں کچھ کھانے کا ہو تو کان بند کر لیں :P
  2. قیصرانی

    سالانہ گل داؤدی نمائش 2013 بمقام ریس کورس راولپنڈی۔۔۔۔۔!

    واقعی، ورنہ بہت ساری اور بھی شاندار تصاویر مل جاتیں :)
  3. قیصرانی

    It's always the wrong person

    خوبی، اب اسے مفت میں جمع نہ بنائیں :p Goodness, now don't make it in plus :p
  4. قیصرانی

    آخر ہماری خاک بھی برباد ہو گئی

    یہ عمران خان کیا میر تقی میر کے زمانے سے تعلق رکھتے ہیں؟ :censored:
  5. قیصرانی

    ایک معطل رکن

    ارے نہیں۔ عسکری کی وفاداری پر تو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ تاہم شاید میں شعر غلط کہہ گیا۔ بہرحال کوئی اور بات کرتے ہیں :)
  6. قیصرانی

    It's always the wrong person

    This is English Section Government یہ انگلش سیکشن ہے سرکار :P
  7. قیصرانی

    ایک معطل رکن

    بدل کربھیس ہم فقیر تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں براہ کرم شعر کا ستیاناس کرنے پر مجھے کچھ نہ کہا جائے
  8. قیصرانی

    That's Life

    کافی پسند فرمانے کا شکریہ :P
  9. قیصرانی

    It's always the wrong person

    That speak to? یعنی وہ بولے تو؟
  10. قیصرانی

    It's always the wrong person

    Hmn... and who is the victim?
  11. قیصرانی

    دوستانہ @ ابن رضا۔ یہ ایک وقتی کیفیت تھی جس کا پس منظر محض یہ تھا کہ کسی کے مرنے پر رسمی افسوس...

    دوستانہ @ ابن رضا۔ یہ ایک وقتی کیفیت تھی جس کا پس منظر محض یہ تھا کہ کسی کے مرنے پر رسمی افسوس کی جگہ میرے الفاظ پر بحث ہو رہی تھی :)
  12. قیصرانی

    درد خواجہ میر درد :::: دل کِس کی چشمِ مست کا سرشار ہوگیا :::: Khwajah Meer Dard

    کھٹکی کبھی دِلوں میں نہ تیری صدا جرس نالہ مِرا تو چُھوٹتے ہی پار ہو گیا بہت خوب :)
  13. قیصرانی

    یہ قیل و قال و این و آں، یہ زمزمہ فضول ہے

    تنقیدی نظر ڈالنے کے لئے ہمارے اساتذہ ہیں جن میں استادِ محترم ، محترم محمد یعقوب آسی صاحب، محترم فاتح بھائی، محترم محمد وارث بھائی، محترم فرخ منظور بھائی سرِ فہرست ہیں۔ ہم تو بس کلام سے حظ اٹھانے تک ہی محدود رہتے ہیں :)
  14. قیصرانی

    یہ قیل و قال و این و آں، یہ زمزمہ فضول ہے

    حاضر جناب۔ حکم فرمائیے :)
  15. قیصرانی

    عبد و معبود میں اک سر کا جو سودا دیکھا

    محترم میں تو محض طفلِ مکتب ہوں آپ کے سامنے۔ سر کہہ کر شرمندہ نہ کیجئے۔ میں نے محض ایک نکتہ پیش کیا ہے کہ یہ امکانی صورت ہو سکتی ہے :)
  16. قیصرانی

    عبد و معبود میں اک سر کا جو سودا دیکھا

    کاپی رائٹ دیکھ لیجئے گا کہ کہیں آپ کے ناشر کو اعتراض نہ ہو کہ اس کتاب کی برقی شکل مفت پیش کی جا رہی ہے :)
  17. قیصرانی

    توہین قرآن

    سوچ سوچ کر حیرت ہوتی ہے کہ سکائپ میٹنگ اب اس مقصد کے لئے رہ گئی ہے کہ کی طرز پر :rollingonthefloor:
  18. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    جناب ہر بار اصول دہرانا عجیب لے گا کہ سارے اراکین اس سے واقف ہو چکے ہوتے ہیں۔ بار بار دہرانا عجیب لگتا ہے۔ ریفرنس کے طور پر زیک نے لنک دے دیا :)
  19. قیصرانی

    توہین قرآن

    آپ نے بجا کہا۔ اور مزے کی بات دیکھئے جو احتجاج کر رہے ہیں کہیں انہوں نے خود کو مسلمان نہیں کہا، صحابہ کے غلام اور بریلوی اور دیو بند اور اہل حدیث سے مخاطب کیا جا رہا ہے
Top