کافی معلوماتی۔ ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارا پلاننگ ڈویژن کتنی سٹریٹجک سوچ رکھتا ہے۔ ایک سکیم کو لانچ کیا گیا ہے اور فوراً ہی اس میں تبدیلیاں۔ کیا کسی معاشیات دان کی رائے لی گئی کہ اس سے ملک کی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟ ایک لاکھ افراد بھی اگر دو لاکھ روپے (کم از کم حد) کا قرض لیں تو یہ کل رقم جا کر 20...