موبائل فون سے آیا کہ میں نے خاتون سے پوچھا کہ مچھلیوں کو اعتراض تو نہیں ہوگا اگر میں نے تصویر بنا لی تو۔ وہ کہنے لگیں کہ بالکل بناؤ۔ پسِ نوشت، دو نوکیا فون اسی ٹینک میں گر چکے ہیں :P
آج صبح سے بہت شور مچ رہا ہے کہ آج گیارہ دسمبر 2013 ہے۔ یعنی گیارہ بارہ تیرہ۔ آئیندہ یہ تاریخ ٹھیک ایک سو سال بعد آئے گی۔ پتہ نہیں اس وقت میں کہاں بزی ہوں، اس لئے سوچا کہ آج والی تاریخ کا ہی دھاگہ کھول لوں :)
اسی بات پر زور دے رہا ہوں کہ ان ججز نے اپنے آپ کو بچانے کے لئے مشرف کے خلاف مقدمے کو شروع نہیں کیا۔ اگر آج بھی یہ مقدمہ شروع ہو تو یہی ہیرو غدار شمار ہوں گے
تاہم عدلیہ کی بطور ادارہ آزادی اہمیت اور معنی رکھتی ہے اور اس کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے :)
فیس بک پر پیج بنانے کے لئے تو فیس بک پر جا کر اوپر دائیں جانب گول پہیئے پر کلک کریں گے تو مینیو میں ایک آپشن ہے، Create Page۔ اس کی مدد سے پیج بنایا جا سکتا ہے