یہ ہوئی نا بات۔ چت بھی میری اور پٹ بھی میری۔ یعنی اگر انتظامیہ کو للکارا جائے اور جواب ملے تو غصہ، اور اگر جواب نہ ملے تو بھی غصہ
جیتے رہیئے اور اگر یہ محفل اتنی ہی بری ہے اور انتظامیہ اتنی ہی جانبدار، تو بھائی میرے اس سے بہتر بہت سی جگہیں انٹرنیٹ پر مل جائیں گی۔ لازمی اسی محفل پر اتنی مہربانی کیوں؟